اور اس کی قوم (کے لوگ) اس کی طرف بے اختیار دوڑتے ہوئے اس کے پاس آئے اور وہ پہلے سے برے کام کیا کرتے تھے۔ اس نے کہا اے میری قوم! یہ میری بیٹیاں ہیں، یہ تمھارے لیے بہت پاکیزہ ہیں، تو اللہ سے ڈرو اور میرے مہمانوں میں مجھے رسوا نہ کرو، کیا تم میں ایک بھی بھلا آدمی نہیں؟[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَہٗ
قَوۡمُہٗ
یُہۡرَعُوۡنَ
اِلَیۡہِ
وَمِنۡ قَبۡلُ
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
السَّیِّاٰتِ
قَالَ
یٰقَوۡمِ
ہٰۤؤُلَآءِ
بَنَاتِیۡ
ہُنَّ
اَطۡہَرُ
لَکُمۡ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَلَا
تُخۡزُوۡنِ
فِیۡ ضَیۡفِیۡ
اَلَـیۡسَ
مِنۡکُمۡ
رَجُلٌ
رَّشِیۡدٌ
اور آئے اس کے پاس
اس کی قوم (کے لوگ)
تیز دوڑتے ہوئے
طرف اس کے
اور اس سے پہلے
تھے وہ
وہ عمل کرتے
برے
اس نے کہا
اے میری قوم
یہ ہیں
بیٹیاں میری
یہ
زیادہ پاکیزہ ہیں
تمہارے لیے
پس ڈرو
اللہ سے
اور نہ
تم رسوا کرو مجھے
میرے مہمانوں میں
کیا نہیں ہے
تم میں
کوئی آدمی
سمجھ دار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَہٗ
قَوۡمُہٗ
یُہۡرَعُوۡنَ
اِلَیۡہِ
وَمِنۡ قَبۡلُ
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
السَّیِّاٰتِ
قَالَ
یٰقَوۡمِ
ہٰۤؤُلَآءِ
بَنَاتِیۡ
ہُنَّ
اَطۡہَرُ
لَکُمۡ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَلَا تُخۡزُوۡنِ
فِیۡ ضَیۡفِیۡ
اَلَـیۡسَ
مِنۡکُمۡ
رَجُلٌ
رَّشِیۡدٌ
اور آ ئی اس کے پاس
اس کی قوم
بے اختیار دوڑتے ہوئے
اس کی طرف
اور اس سے پہلے
تھے وہ
کیا کرتے
بُر ے کام
لوط نے کہا
اے میری قوم
یہ
بیٹیا ں ہیں میری
یہ
زیا دہ پاکیزہ ہیں
تمہارے لیے
تم ڈر جاؤ
اللہ تعالیٰ سے
اور نہ تم رسوا کرو مجھے
میرے مہمانوں میں
کیا نہیں ہے
تم میں
کوئی آدمی
عقل مند
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَآءَهٗ
قَوْمُهٗ
يُهْرَعُوْنَ
اِلَيْهِ
وَ
مِنْ قَبْلُ
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
السَّيِّاٰتِ
قَالَ
يٰقَوْمِ
هٰٓؤُلَآءِ
بَنَاتِيْ
هُنَّ
اَطْهَرُ
لَكُمْ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَ
لَا تُخْزُوْنِ
فِيْ ضَيْفِيْ
اَلَيْسَ
مِنْكُمْ
رَجُلٌ
رَّشِيْدٌ
اور اس کے پاس آئی
اس کی قوم
دوڑتی ہوئی
اس کی طرف
اور
اس سے قبل
وہ کرتے تھے
برے کام
اس نے کہا
اے میری قوم
یہ
میری بیٹیاں
یہ
نہایت پاکیزہ
تمہارے لیے
پس ڈرو
اللہ
اور
نہ رسوا کرو مجھے
میرے مہمانوں میں
کیا نہیں
تم سے (تم میں)
ایک آدمی
نیک چلن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]