اس نے کہا اے میری قوم! کیا میری برادری تم پر اللہ سے زیادہ غالب ہے اور اسے تم نے اپنی پیٹھ پیچھے پھینکا ہوا بنا رکھا ہے، بے شک میرا رب جو کچھ تم کر رہے ہو، اس کا احاطہ کرنے والا ہے۔[92]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اَرَہۡطِیۡۤ
اَعَزُّ
عَلَیۡکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
وَاتَّخَذۡتُمُوۡہُ
وَرَآءَکُمۡ
ظِہۡرِیًّا
اِنَّ
رَبِّیۡ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
مُحِیۡطٌ
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا قبیلہ میرا
زیادہ زور والا ہے
تم پر
سے اللہ
اور بنا لیا تم نےاسے
پیچھے اپنی
پشت کے
بےشک
میرا رب
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
گھیرے ہوئے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اَرَہۡطِیۡۤ
اَعَزُّ
عَلَیۡکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
وَاتَّخَذۡتُمُوۡہُ
وَرَآءَکُمۡ ظِہۡرِیًّا
اِنَّ
رَبِّیۡ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
مُحِیۡطٌ
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا میری برادری
زیادہ غالب ہے
تم پر
اللہ تعالیٰ سے
اور بنا لیا ہے تم نے اسے
اپنی پیٹھ پیچھے
یقینا ً
رب میرا
ساتھ اس کے جو
تم عمل کر رہے ہو
احاطہ کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
يٰقَوْمِ
اَرَهْطِيْٓ
اَعَزُّ
عَلَيْكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَاتَّخَذْتُمُوْهُ
وَرَآءَكُمْ
ظِهْرِيًّا
اِنَّ
رَبِّيْ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
مُحِيْطٌ
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا میرا کنبہ
زیادہ زور والا
تم پر
سے
اللہ
اور تم نے اسے لیا (ڈال رکھا)
اپنے سے پرے
پیٹھ پیچھے
بیشک
میرا رب
اسے جو تم کرتے ہو
احاطہ کیے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]