پھر جب وہ اسے لے گئے اور انھوں نے طے کرلیا کہ اسے ایک اندھے کنویں کی گہرائی میں ڈال دیں اور ہم نے اس کی طرف وحی کی کہ تو ضرور ہی انھیں ان کے اس کام کی خبر دے گا، اس حال میں کہ وہ سوچتے نہ ہوں گے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
ذَہَبُوۡا
بِہٖ
وَاَجۡمَعُوۡۤا
اَنۡ
یَّجۡعَلُوۡہُ
فِیۡ غَیٰبَتِ
الۡجُبِّ
وَ اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡہِ
لَتُنَبِّئَنَّہُمۡ
بِاَمۡرِہِمۡ
ہٰذَا
وَہُمۡ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
تو جب
وہ لے گئے
اسے
اور انہوں نے اطے کر لیا
کہ
وہ ڈالیں گے اسے
گہرائی میں
کنوئیں کی
اور وحی کی ہم نے
طرف اس کے
البتہ تو ضرور آگاہ کرے گا انہیں
ان کے کام کے بارے میں
اس
جب کہ وہ
شعور نہ رکھتے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
ذَہَبُوۡا
بِہٖ
وَاَجۡمَعُوۡۤا
اَنۡ یَّجۡعَلُوۡہُ
فِیۡ غَیٰبَتِ الۡجُبِّ
وَ اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡہِ
لَتُنَبِّئَنَّہُمۡ
بِاَمۡرِہِمۡ ہٰذَا
وَہُمۡ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
پھرجب
وہ لے گئے
اس کو
اور انہوں نے طے کر لیا
کہ ڈال دیں اسے
اندھے کنوئیں میں
اور وحی کی ہم نے
اس کی طرف
تم ضرور خبر دو گے انہیں
اُن کے اس کام کی
اس حال میں کہ وہ
نہیں سمجھتے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
ذَهَبُوْا
بِهٖ
وَاَجْمَعُوْٓا
اَنْ
يَّجْعَلُوْهُ
فِيْ
غَيٰبَتِ
الْجُبِّ
وَاَوْحَيْنَآ
اِلَيْهِ
لَتُنَبِّئَنَّهُمْ
بِاَمْرِهِمْ
ھٰذَا
وَهُمْ
لَا يَشْعُرُوْنَ
پھر جب
وہ لے گئے
اس کو
اور انہوں نے اتفاق کرلیا
کہ
اسے ڈال دیں
میں
اندھا
کنواں
اور ہم نے وحی بھیجی
اس کی طرف
کہ تو انہیں ضرور جتائے گا
ان کا کام
اس
اور وہ
نہ جانتے ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]