اور ایک راہ چلتا قافلہ آیا تو انھوں نے اپنے پانی لانے والے کو بھیجا، سو اس نے اپنا ڈول لٹکایا۔ کہا اوہ! خوشخبری ہو! یہ ایک لڑکا ہے۔ اور انھوں نے اسے سامان تجارت بناکر چھپا لیا اور اللہ خوب جاننے والا ہے جو وہ کر رہے تھے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَتۡ
سَیَّارَۃٌ
فَاَرۡسَلُوۡا
وَارِدَہُمۡ
فَاَدۡلٰی
دَلۡوَہٗ
قَالَ
یٰبُشۡرٰی
ہٰذَا
غُلٰمٌ
وَاَسَرُّوۡہُ
بِضَاعَۃً
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌۢ
بِمَا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور آیا
ایک قافلہ
تو انہوں نے بھیجا
اپنا پانی لانے والا
تو اس نے ڈالا
ڈول اپنا
بولا
واہ خوش خبری
یہ تو
ایک لڑکا ہے
اور انہوں نے چھپالیا اسے
سر مایہ (سمجھ کر)
اور اللہ
خوب جاننے والا ہے
اسے جو
وہ عمل کر رہے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَتۡ
سَیَّارَۃٌ
فَاَرۡسَلُوۡا
وَارِدَہُمۡ
فَاَدۡلٰی
دَلۡوَہٗ
قَالَ
یٰبُشۡرٰی
ہٰذَا
غُلٰمٌ
وَاَسَرُّوۡہُ
بِضَاعَۃً
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌۢ
بِمَا
یَعۡمَلُوۡنَ
اور آیا
راہ چلتا قا فلہ
تو انہوں نے بھیجا
اپنا پانی لانے والا
چنا نچہ لٹکا یا اس نے
ڈول اپنا
کہا
مبارک ہو
یہ
ایک لڑکا ہے
اور انہوں نے چھپا رکھا اسے
مال ِ تجارت بنا کر
حا لانکہ اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا ہے
اس کو جو
وہ عمل کر رہے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَآءَتْ
سَيَّارَةٌ
فَاَرْسَلُوْا
وَارِدَهُمْ
فَاَدْلٰى
دَلْوَهٗ
قَالَ
يٰبُشْرٰي
ھٰذَا
غُلٰمٌ
وَاَسَرُّوْهُ
بِضَاعَةً
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
بِمَا
يَعْمَلُوْنَ
اور آیا
ایک قافلہ
پس انہوں نے بھیجا
اپنا پانی بھرنے والا
پس اس نے ڈالا
اپنا ڈول
اس نے کہا
آہا۔ خوشی کی بات
یہ
ایک لڑکا
اور اسے چھپالیا
مال تجارت سمجھ کر
اور اللہ
جاننے والا
اسے جو
وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]