اور دونوں دروازے کی طرف دوڑے اور اس عورت نے اس کی قمیص پیچھے سے پھاڑ دی اور دونوں نے اس کے خاوند کو دروازے کے پاس پایا، اس عورت نے کہا کیا جزا ہے اس کی جس نے تیری گھر والی کے ساتھ برائی کا ارادہ کیا، سوائے اس کے کہ اسے قید کیا جائے، یا دردناک سزا ہو۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَبَقَا
الۡبَابَ
وَقَدَّتۡ
قَمِیۡصَہٗ
مِنۡ دُبُرٍ
وَّاَلۡفَیَا
سَیِّدَہَا
لَدَا
الۡبَابِ
قَالَتۡ
مَا
جَزَآءُ
مَنۡ
اَرَادَ
بِاَہۡلِکَ
سُوۡٓءًا
اِلَّاۤ
اَنۡ
یُّسۡجَنَ
اَوۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
اور وہ دونوں دوڑے
دروازے کی طرف
اور اس عورت نے پھاڑ دی
قمیص اس کی
پیچھے سے
اور دونوں نے پایا
اس کے آقا کو
پاس
دروازے کے
وہ کہنے لگی
کیا
بدلہ ہو
اس کا جو
ارادہ کرے
تیری گھروالی کے ساتھ
برائی کا
مگر
کہ
وہ قید کیا جائے
یا
سزا ( دیا جائے)
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَبَقَا
الۡبَابَ
وَقَدَّتۡ
قَمِیۡصَہٗ
مِنۡ دُبُرٍ
وَّاَلۡفَیَا
سَیِّدَہَا
لَدَا الۡبَابِ
قَالَتۡ
مَاجَزَآءُ
مَنۡ
اَرَادَ
بِاَہۡلِکَ
سُوۡٓءًا
اِلَّاۤ
اَنۡ
یُّسۡجَنَ
اَوۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
اور دونوں دوڑے
دروازے (کی طرف )
اور پھاڑ دیا اس نے
قمیض اس ( یوسف ) کا
پیچھے سے
اور دونوں نے موجود پایا
اس کے شو ہر کو
دروازے کے پاس
وہ بولی
کیا سزا ہے
اس شخص کی
جس نے ارادہ کیا
آپ کی گھر والی سے
بُرائی کا
سوائے اس کے
یہ کہ
اسے قید کیا جائے
یا
سزا ہو
درد ناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاسْتَبَقَا
الْبَابَ
وَقَدَّتْ
قَمِيْصَهٗ
مِنْ دُبُرٍ
وَّاَلْفَيَا
سَيِّدَهَا
لَدَا الْبَابِ
قَالَتْ
مَا جَزَآءُ
مَنْ
اَرَادَ
بِاَهْلِكَ
سُوْٓءًا
اِلَّآ
اَنْ
يُّسْجَنَ
اَوْ
عَذَابٌ اَلِيْمٌ
اور دونوں دوڑے
دروازہ
اور عورت نے پھاڑ دی
اس کی قمیص
پیچھے سے
اور دونوں کو ملا
عورت کا خاوند
دروازہ کے پاس
وہ کہنے لگی
کیا سزا
جو۔ جس
ارادہ کیا
تیری بیوی سے
برائی
سوائے
یہ کہ
قید کیا جائے
یا
دردناک عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]