بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں، تو جو کوئی اس گھر کا حج کرے، یا عمرہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ دونوں کا خوب طواف کرے اور جو کوئی خوشی سے کوئی نیکی کرے تو بے شک اللہ قدر دان ہے، سب کچھ جاننے والا ہے۔[158]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الصَّفَا
وَالۡمَرۡوَۃَ
مِنۡ شَعَآئِرِ
اللّٰہِ
فَمَنۡ
حَجَّ
الۡبَیۡتَ
اَوِ
اعۡتَمَرَ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡہِ
اَنۡ
یَّطَّوَّفَ
بِہِمَا
وَمَنۡ
تَطَوَّعَ
خَیۡرًا
فَاِنَّ
اللّٰہَ
شَاکِرٌ
عَلِیۡمٌ
بیشک
صفا
اور مروہ
نشانیوں میں سے ہیں
اللہ کی
پس جو کوئی
حج کرے
بیت اللہ کا
یا
عمرہ کرے
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
کہ
وہ طواف (سعی)کرے
ان دونوں کا
اور جو کوئی
خوشی سے کرے
کوئی نیکی
تو بیشک
اللہ
قدر دان ہے
جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الصَّفَا
وَالۡمَرۡوَۃَ
مِنۡ شَعَآئِرِ
اللّٰہِ
فَمَنۡ
حَجَّ
الۡبَیۡتَ
اَوِ
اعۡتَمَرَ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیۡہِ
اَنۡ
یَّطَّوَّفَ
بِہِمَا
وَمَنۡ
تَطَوَّعَ
خَیۡرًا
فَاِنَّ
اللّٰہَ
شَاکِرٌ
عَلِیۡمٌ
یقیناً
صفا
اور مروہ
نشانیوں میں سے ہیں
اللہ تعا لی کی
تو جو کوئی
حج کرے
بیت اللہ کا
یا
عمرہ کرے
تو نہیں
کوئی حر ج
اس پر
یہ کہ
وہ خوب طواف کرے
ان دونوں کا
اور جو کوئی
خوشی سے کرے
کوئی نیکی
تو یقیناً
اللہ تعالٰی
قدر دان ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الصَّفَا
وَالْمَرْوَةَ
مِنْ
شَعَآئِرِ
اللّٰهِ
فَمَنْ
حَجَّ
الْبَيْتَ
اَوِ
اعْتَمَرَ
فَلَا جُنَاحَ
عَلَيْهِ
اَنْ
يَّطَّوَّفَ
بِهِمَا
وَمَنْ
تَطَوَّعَ
خَيْرًا
فَاِنَّ
اللّٰهَ
شَاكِرٌ
عَلِيْمٌ
بیشک
صفا
اور مروۃ
سے
نشانات
اللہ
پس جو
حج کرے
خانہ کعبہ
یا
عمرہ کرے
تو نہیں کوئی حرج
اس پر
کہ
وہ طواف کرے
ان دونوں
اور جو
خوشی سے کرے
کوئی نیکی
تو بیشک
اللہ
قدر دان
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]