اور جب وہ داخل ہوئے جہاں سے ان کے باپ نے انھیں حکم دیا تھا، وہ ان سے اللہ کی طرف سے آنے والی کسی چیز کو ہٹا نہ سکتا تھا مگر یعقوب کے دل میں ایک خواہش تھی جو اس نے پوری کرلی اور بلاشبہ وہ یقینا بڑے علم والا تھا، اس وجہ سے کہ ہم نے اسے سکھایا تھا اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔[68]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
دَخَلُوۡا
مِنۡ حَیۡثُ
اَمَرَہُمۡ
اَبُوۡہُمۡ
مَا
کَانَ
یُغۡنِیۡ
عَنۡہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
اِلَّا
حَاجَۃً
فِیۡ نَفۡسِ
یَعۡقُوۡبَ
قَضٰہَا
وَاِنَّہٗ
لَذُوۡ عِلۡمٍ
لِّمَا
عَلَّمۡنٰہُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
وہ داخل ہوئے
جہاں سے
حکم دیا تھا انہیں
ان کے والد نے
نہ
تھا کہ
کام آتا
انہیں
اللہ سے
کچھ بھی
مگر
ایک حاجت تھی
دل میں
یعقوب کے
اس نے پورا کیا جسے
اور بےشک وہ
البتہ علم والا تھا
بوجہ اس کے جو
سکھایا تھا ہم نے اسے
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
دَخَلُوۡا
مِنۡ حَیۡثُ
اَمَرَہُمۡ
اَبُوۡہُمۡ
مَا
کَانَ
یُغۡنِیۡ
عَنۡہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
اِلَّا
حَاجَۃً
فِیۡ نَفۡسِ
یَعۡقُوۡبَ
قَضٰہَا
وَاِنَّہٗ
لَذُوۡ عِلۡمٍ
لِّمَا
عَلَّمۡنٰہُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَا
یَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
وہ داخل ہوئے
جہاں سے
ہدایت کی تھی ان کو
ان کے باپ نے
نہیں
تھا
وہ ہٹا سکتا
ان سے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
کوئی چیز
مگر
ایک تمنا
دل میں
یعقوب کے
اس نے پورا کیا اس کو
اور بلاشبہ وہ
یقیناً صاحب علم تھا
اس لیےکہ جو
ہم نے سکھایا تھا اسے
لیکن
اکثر
لوگ
نہیں
وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
دَخَلُوْا
مِنْ حَيْثُ
اَمَرَهُمْ
اَبُوْهُمْ
مَا كَانَ
يُغْنِيْ
عَنْهُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
مِنْ
شَيْءٍ
اِلَّا
حَاجَةً
فِيْ
نَفْسِ
يَعْقُوْبَ
قَضٰىهَا
وَاِنَّهٗ
لَذُوْ عِلْمٍ
لِّمَا
عَلَّمْنٰهُ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
اور جب
وہ داخل ہوئے
جہاں سے
انہیں حکم دیا
ان کا باپ
نہیں تھا
وہ بچا سکتا
ان سے (انہیں)
سے (کی)
اللہ
سے
کسی چیز (بات)
مگر
ایک خواہش
میں
دل
یعقوب
وہ اسنے پوری کرلی
اور بیشک وہ
صاحب علم
اس کا جو
ہم نے اسے سکھایا
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]