وَ سۡـَٔلِ الۡقَرۡیَۃَ الَّتِیۡ کُنَّا فِیۡہَا وَ الۡعِیۡرَ الَّتِیۡۤ اَقۡبَلۡنَا فِیۡہَا ؕ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۸۲﴾
اور اس بستی سے پوچھ لے جس میں ہم تھے اور اس قافلے سے بھی جس میں ہم آئے ہیں اور بلاشبہ ہم یقینا سچے ہیں۔[82]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاسْأَلِ س أ ل |
And ask |
الْقَرْيَةَ ق ر ي |
the town قَرْیَة:بستی گاؤں یا شہر اور اس کے باشندے ۔ مترادفات .قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
|
|
الَّتِي
|
where |
كُنَّا ك و ن |
we were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
فِيهَا
|
[in it] |
وَالْعِيرَ ع ي ر |
and the caravan |
الَّتِي
|
which |
أَقْبَلْنَا ق ب ل |
we returned قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
فِيهَا
|
[in it] |
وَإِنَّا
|
And indeed we |
لَصَادِقُونَ ص د ق |
surely (are) truthful' |