اس نے کہا بلکہ تمھارے لیے تمھارے دلوں نے ایک کام مزین کر دیا ہے، سو (میرا کام) اچھا صبر ہے، امید ہے کہ اللہ ان سب کو میرے پاس لے آئے گا، یقینا وہی سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[83]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
بَلۡ
سَوَّلَتۡ
لَکُمۡ
اَنۡفُسُکُمۡ
اَمۡرًا
فَصَبۡرٌ
جَمِیۡلٌ
عَسَی
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّاۡتِـیَنِیۡ
بِہِمۡ
جَمِیۡعًا
اِنَّہٗ
ہُوَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡحَکِیۡمُ
کہا
بلکہ
اچھا کر دکھایا
تمہارے لئے
تمہارے نفسوں نے
ایک کام کو
تو صبر ہی
اچھا ہے
امید ہے
اللہ
کہ
وہ لے آے گا میرے پاس
ان کو
سب کے سب کو
کیونکہ وہ
وہی ہے
بہت علم والا
خوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
بَلۡ
سَوَّلَتۡ
لَکُمۡ
اَنۡفُسُکُمۡ
اَمۡرًا
فَصَبۡرٌ
جَمِیۡلٌ
عَسَی
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّاۡتِـیَنِیۡ
بِہِمۡ
جَمِیۡعًا
اِنَّہٗ
ہُوَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡحَکِیۡمُ
اس نے کہا
بلکہ
مزین بنا دیا ہے
تمہارےلیے
تمہارے دل نے
ایک کام کو
سو صبر
اچھا ہے
امید ہے
اللہ تعالیٰ
یہ کہ
لائے گا میرے پاس
ان کو
سب کو
بلاشبہ وہ
وہ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
بَلْ
سَوَّلَتْ
لَكُمْ
اَنْفُسُكُمْ
اَمْرًا
فَصَبْرٌ
جَمِيْلٌ
عَسَى
اللّٰهُ
اَنْ يَّاْتِيَنِيْ
بِهِمْ
جَمِيْعًا
اِنَّهٗ
هُوَ
الْعَلِيْمُ
الْحَكِيْمُ
اس نے کہا
بلکہ
بنا لی ہے
تمہارے لیے
تمہارا دل
ایک بات
پس صبر
اچھا
شاید
اللہ
کہ میرے پاس لے آئے
انہیں
سب کو
بیشک وہ
وہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]