قَالَ لَا تَثۡرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الۡیَوۡمَ ؕ یَغۡفِرُ اللّٰہُ لَکُمۡ ۫ وَ ہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۹۲﴾
اس نے کہا آج تم پر کوئی ملامت نہیں، اللہ تمھیں بخشے اور وہ رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔[92]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالَ ق و ل |
He said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
لَا
|
No |
تَثْرِيبَ ث ر ب |
blame ثَرَّبَ:ملامت کے علاوہ ڈانٹ ڈپٹ بھی کرنا۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|
عَلَيْكُمُ
|
upon you |
الْيَوْمَ ي و م |
today |
يَغْفِرُ غ ف ر |
will forgive |
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
لَكُمْ
|
you |
وَهُوَ
|
and He |
أَرْحَمُ ر ح م |
(is) the Most Merciful |
الرَّاحِمِينَ ر ح م |
(of) those who show mercy |