🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَہُمُ اللّٰہُ مَرَضًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌۢ ۬ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۰﴾
ان کے دلوں ہی میں ایک بیماری ہے تو اللہ نے انھیں بیماری میں اور بڑھا دیا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے، اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے۔[10]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فِي
In
قُلُوبِهِمْ
ق ل ب
their hearts
[مصباح القرآن] قلبی تعلق ، امراض قلب ، قلبِ اطہر ۔
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
مَرَضٌ
م ر ض
(is) a disease
[مصباح القرآن] مرض ، امراض ۔
مَرِیْض:جسمانی ، قلبی، معمولی یا سخت ہر طرح کے بیماری کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَقِیْم، مَرِیْض، حَرَضَ،
فَزَادَهُمُ
ز ي د
so has increased them
[مصباح القرآن] زیادہ ، زائد ، مزید ۔
زَادَ ، اِزْدَاد:کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
مَرَضًا
م ر ض
(in) disease
مَرِیْض:جسمانی ، قلبی، معمولی یا سخت ہر طرح کے بیماری کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَقِیْم، مَرِیْض، حَرَضَ،
وَلَهُمْ
and for them
عَذَابٌ
ع ذ ب
(is) a punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
أَلِيمٌ
أ ل م
painful
[مصباح القرآن] رنج والم ، المناک ۔
بِمَا
because
[مصباح القرآن] ماحول ، ماتحت ، ماجرا ، مافوق الفطرت ۔
كَانُوا
ك و ن
they used to
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
يَكْذِبُونَ
ك ذ ب
[they] lie
[مصباح القرآن] کاذب ، کذاب ، تکذیب ۔