بے شک آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے اور رات اور دن کے بدلنے میں اور ان کشتیوں میں جو سمندر میں وہ چیزیں لے کر چلتی ہیں جو لوگوں کو نفع دیتی ہیں اور اس پانی میں جو اللہ نے آسمان سے اتارا، پھر اس کے ساتھ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیا اور اس میں ہر قسم کے جانور پھیلا دیے اور ہوائوں کے بدلنے میں اور اس بادل میں جو آسمان و زمین کے درمیان مسخر کیا ہوا ہے، ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو سمجھتے ہیں۔[164]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
فِیۡ خَلۡقِ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَاخۡتِلَافِ
الَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَالۡفُلۡکِ
الَّتِیۡ
تَجۡرِیۡ
فِی الۡبَحۡرِ
بِمَا
یَنۡفَعُ
النَّاسَ
وَمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنۡ مَّآءٍ
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
وَبَثَّ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ دَآبَّۃٍ
وَّتَصۡرِیۡفِ
الرِّیٰحِ
وَالسَّحَابِ
الۡمُسَخَّرِ
بَیۡنَ
السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
بیشک
پیدا کرنے میں
آسمانوں
اور زمین کے
اور اختلاف میں
رات
اور دن کے
اور کشتیوں میں
وہ جو
چلتی ہیں
سمندر میں
ساتھ اس کے جو
نفع دیتا ہے
لوگوں کو
اور اس میں جو
نازل کیا
اللہ نے
آسمان سے
پانی میں سے
پھر اس نے زندہ کیا
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
اور اس نے پھیلا دی
اس میں
ہر قسم کی جاندار مخلوق
اور پھیرنے میں
ہواؤں کے
اور بادلوں میں
جو مسخر کیے گئیے ہیں
درمیان
آسمان
اور زمین کے
یقینا نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لئے
جو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
فِیۡ خَلۡقِ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَاخۡتِلَافِ
الَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَالۡفُلۡکِ
الَّتِیۡ
تَجۡرِیۡ
فِی الۡبَحۡرِ
بِمَا
یَنۡفَعُ
النَّاسَ
وَمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنۡ مَّآءٍ
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
وَبَثَّ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ
دَآبَّۃٍ
وَّتَصۡرِیۡفِ
الرِّیٰحِ
وَالسَّحَابِ
الۡمُسَخَّرِ
بَیۡنَ
السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
بےشک
تخلیق میں
آسمانوں کی
اور زمین کی
اور بد لنے میں
رات کے
اور دن کے
اور کشتیوں میں
وہ جو
چلتی ہیں
سمندر میں
ساتھ ان (چیزوں)کے جو
وہ نفع دیتی ہے
لوگوں کو
اوراس میں جو
اتاراہے
اللہ تعالی نے
آسمان سے
پانی
پھر اس نے زندہ کیا
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
اور اس نے پھیلا دیے
اس میں
ہر قسم کے
جانور
اور گردش میں
ہواؤں کی
اور بادل میں
مسخر ہیں
درمیان
آسمان کے
اور زمین کے
یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں
ان لو گو ں کے لیے
وہ عقل سے کا م لیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
فِيْ
خَلْقِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَ
اخْتِلَافِ
الَّيْلِ
وَالنَّهَارِ
وَالْفُلْكِ
الَّتِىْ
تَجْرِيْ
فِي
الْبَحْرِ
بِمَا
يَنْفَعُ
النَّاسَ
وَمَآ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنْ
مَّآءٍ
فَاَحْيَا
بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ مَوْتِهَا
وَبَثَّ
فِيْهَا
مِنْ
كُلِّ
دَآبَّةٍ
وَّتَصْرِيْفِ
الرِّيٰحِ
وَالسَّحَابِ
الْمُسَخَّرِ
بَيْنَ
السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّعْقِلُوْنَ
بیشک
میں
پیدائش
آسمانوں
اور زمین
اور
بدلتے رہنا
رات
اور دن
اور کشتی
جو کہ
بہتی ہے
میں
سمندر
ساتھ جو
نفع دیتی ہے
لوگ
اور جو کہ
اتارا
اللہ
آسمان سے
سے
پانی
پھر زندہ کیا
اس سے
زمین
اس کے مرنے کے بعد
اور پھیلائے
اس میں
سے
ہر قسم
جانور
اور بدلنا
ہوائیں
اور بادل
تابع
درمیان
آسمان
اور زمین
نشانیاں
لوگوں کے لیے
( جو) عقل والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]