اور زمین میں ایک دوسرے سے ملے ہوئے مختلف ٹکڑے ہیں اور انگوروں کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت کئی تنوں والے اور ایک تنے والے، جنھیں ایک ہی پانی سے سیراب کیا جاتا ہے اور ہم ان میں سے بعض کو پھل میں بعض پر فوقیت دیتے ہیں۔ بلاشبہ اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو سمجھتے ہیں۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَفِی الۡاَرۡضِ
قِطَعٌ
مُّتَجٰوِرٰتٌ
وَّجَنّٰتٌ
مِّنۡ اَعۡنَابٍ
وَّزَرۡعٌ
وَّنَخِیۡلٌ
صِنۡوَانٌ
وَّغَیۡرُ
صِنۡوَانٍ
یُّسۡقٰی
بِمَآءٍ
وَّاحِدٍ
وَنُفَضِّلُ
بَعۡضَہَا
عَلٰی بَعۡضٍ
فِی الۡاُکُلِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اور زمین میں
ٹکڑے ہیں
باہم ملے ہوئے
اور باغات ہیں
انگوروں کے
اور کھیتیاں
اور کھجور کے درخت
جڑ سے ملے ہوئے
اور بغیر
جڑسے ملے ہوئے
وہ پلائے جاتے ہیں
پانی
ایک ہی
اور ہم فضیلت دیتے ہیں
ان کے بعض کو
بعض پر
پھلوں میں
یقیناً
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو عقل سے کام لیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَفِی الۡاَرۡضِ
قِطَعٌ
مُّتَجٰوِرٰتٌ
وَّجَنّٰتٌ
مِّنۡ اَعۡنَابٍ
وَّزَرۡعٌ
وَّنَخِیۡلٌ
صِنۡوَانٌ
وَّغَیۡرُ صِنۡوَانٍ
یُّسۡقٰی
بِمَآءٍ
وَّاحِدٍ
وَنُفَضِّلُ
بَعۡضَہَا
عَلٰی بَعۡضٍ
فِی الۡاُکُلِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اور زمین میں
ٹکڑے ہیں
ایک دوسرے سے ملے ہوئے
اور باغات
انگوروں کے
اور کھیتی
اورکھجوروں کے درخت
کئی تنوں والے
اور ایک تنے والے
سیراب کیا جاتا ہے
پانی سے
ایک ہی
اور ہم فوقیت دیتے ہیں
ان میں سے بعض کو
بعض پر
مزے میں
بلاشبہ
اس میں
یقیناً نشانیاں ہیں
قوم کے لیے
جو عقل سے کام لیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
فِي
الْاَرْضِ
قِطَعٌ
مُّتَجٰوِرٰتٌ
وَّجَنّٰتٌ
مِّنْ
اَعْنَابٍ
وَّزَرْعٌ
وَّنَخِيْلٌ
صِنْوَانٌ
وَّغَيْرُ
صِنْوَانٍ
يُّسْقٰى
بِمَآءٍ
وَّاحِدٍ
وَنُفَضِّلُ
بَعْضَهَا
عَلٰي
بَعْضٍ
فِي
الْاُكُلِ
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّعْقِلُوْنَ
اور
میں
زمین
قطعات
پاس پاس
اور باغات
سے۔ کے
انگور (جمع)
اور کھیتیاں
اور کھجور
ایک جڑ سے دو شاخ والی
اور بغیر
دو شاخوں والی
سیراب کیا جاتا ہے
پانی سے
ایک
اور ہم فضیلت دیتے ہیں
ان کا ایک
پر
دوسرا
میں
ذائقہ
بیشک
میں
اس
نشانیاں
لوگوں کے لیے
عقل سے کام لیتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]