اور اگر تو تعجب کرے تو ان کا یہ کہنا بہت عجیب ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے تو کیا واقعی ہم یقینا ایک نئی پیدائش میں ہوں گے۔ یہی لوگ ہیں جنھوں نے اپنے رب کا انکار کیا اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
تَعۡجَبۡ
فَعَجَبٌ
قَوۡلُہُمۡ
ءَاِذَا
کُنَّا
تُرٰبًا
ءَاِنَّا
لَفِیۡ خَلۡقٍ
جَدِیۡدٍ
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِرَبِّہِمۡ
وَاُولٰٓئِکَ
الۡاَغۡلٰلُ
فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ
وَاُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ
النَّارِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
اور اگر
تم تعجب کرتے ہو
تو قابل تعجب ہے
بات ان کی
کیا جب
ہم ہوجائیں گے ہم
مٹی
کیا بےشک ہم
البتہ پیدائش میں ہوں گے
نئی
یہی وہ لوگ ہیں
جنہوں نے
کفر کیا
اپنے رب کے ساتھ
اور یہی لوگ ہیں
طوق ہوں گے
جن کی گردنوں میں
اور یہی لوگ ہیں
ساتھی
آگ کے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
تَعۡجَبۡ
فَعَجَبٌ
قَوۡلُہُمۡ
ءَاِذَا
کُنَّا
تُرٰبًا
ءَاِنَّا
لَفِیۡ خَلۡقٍ
جَدِیۡدٍ
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِرَبِّہِمۡ
وَاُولٰٓئِکَ
الۡاَغۡلٰلُ
فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ
وَاُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ النَّارِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
اور اگر
تم تعجب کرو
تو تعجب کے قابل
ان کی یہ بات
کیا جب
ہو جائیں گے ہم
مٹی
کیا واقعتاً ہم
یقیناً تخلیق میں ہوں گے
نئی
یہی لوگ ہیں
جنہوں نے
کفر کیا
اپنے رب کا
اور یہی لوگ ہیں
طوق ہوں گے
ان کی گردنوں میں
اور یہی لوگ
جہنمی ہیں
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والےہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
تَعْجَبْ
فَعَجَبٌ
قَوْلُهُمْ
ءَاِذَا
كُنَّا
تُرٰبًا
ءَاِنَّا
لَفِيْ خَلْقٍ
جَدِيْدٍ
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
وَاُولٰٓئِكَ
الْاَغْلٰلُ
فِيْٓ
اَعْنَاقِهِمْ
وَاُولٰٓئِكَ
اَصْحٰبُ النَّارِ
هُمْ
فِيْهَا
خٰلِدُوْنَ
اور اگر
تم تعجب کرو
تو عجب
ان کا کہنا
کیا جب
ہوگئے ہم
مٹی
کیا ہم یقیناً
زندگی پائیں گے
نئی
وہی
جو لوگ
منکر ہوئے
اپنے رب کے
اور وہی ہیں
طوق (جمع)
میں
ان کی گردنیں
اور وہی ہیں
دوزخ والے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]