🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡا لَوۡ اَنَّ لَنَا کَرَّۃً فَنَتَبَرَّاَ مِنۡہُمۡ کَمَا تَبَرَّءُوۡا مِنَّا ؕ کَذٰلِکَ یُرِیۡہِمُ اللّٰہُ اَعۡمَالَہُمۡ حَسَرٰتٍ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَا ہُمۡ بِخٰرِجِیۡنَ مِنَ النَّارِ ﴿۱۶۷﴾٪
اور جن لوگوں نے پیروی کی تھی کہیں گے کاش! ہمارے لیے ایک بار دوبارہ جانا ہو تو ہم ان سے بالکل بے تعلق ہو جائیں، جیسے یہ ہم سے بالکل بے تعلق ہوگئے۔ اس طرح اللہ انھیں ان کے اعمال ان پر حسرتیں بنا کر دکھائے گا اور وہ کسی صورت آگ سے نکلنے والے نہیں۔[167]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَقَالَ
ق و ل
And said
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
الَّذِينَ
those who
اتَّبَعُوا
ت ب ع
followed
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
لَوْ
(Only) if
أَنَّ
[that]
لَنَا
for us
كَرَّةً
ك ر ر
a return
كَرَّةً:بمعنی ایک بار پھر مکرّر وہی کام کرنا ، دوبارہ سے زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَرَّةً، كَرَّةً، تَارَةً،
فَنَتَبَرَّأَ
ب ر أ
then we will disown
تَبَرَّأَ:کسی مکروہ بات یا تکلیف دہ امر سے بیزار ہونا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَرَّأَ، قَلٰی، مَقْتًا،
مِنْهُمْ
[from] them
كَمَا
as
تَبَرَّءُوا
ب ر أ
they disown
تَبَرَّأَ:کسی مکروہ بات یا تکلیف دہ امر سے بیزار ہونا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَرَّأَ، قَلٰی، مَقْتًا،
مِنَّا
[from] us
كَذَلِكَ
Thus
يُرِيهِمُ
ر أ ي
will show them
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
أَعْمَالَهُمْ
ع م ل
their deeds
حَسَرَاتٍ
ح س ر
(as) regrets
عَلَيْهِمْ
for them
وَمَا
And not
هُمْ
they
بِخَارِجِينَ
خ ر ج
will come out
مِنَ
from
النَّارِ
ن و ر
the Fire
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَارَ، لَظَى،