اور اسی طرح ہم نے اسے عربی فرمان بنا کر اتارا ہے اور یقینا اگر تو نے ان کی خواہشات کی پیروی کی، اس کے بعد جو تیرے پاس علم آچکا تو اللہ کے مقابلے میں نہ تیرا کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَنۡزَلۡنٰہُ
حُکۡمًا
عَرَبِیًّا
وَلَئِنِ
اتَّبَعۡتَ
اَہۡوَآءَہُمۡ
بَعۡدَ مَا
جَآءَکَ
مِنَ الۡعِلۡمِ
مَا
لَکَ
مِنَ اللّٰہِ
مِنۡ وَّلِیٍّ
وَّلَا
وَاقٍ
اور اسی طرح
نازل کیا ہم نے اسے
حکم/ فرمان
عربی زبان میں
اور البتہ اگر
پیروی کی آپ نے
ان کی خواہشات کی
بعد اس کے جو
آگیا آپ کے پاس
علم میں سے
نہیں
آپ کے لئے
اللہ کی طرف سے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی بچانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَنۡزَلۡنٰہُ
حُکۡمًا
عَرَبِیًّا
وَلَئِنِ
اتَّبَعۡتَ
اَہۡوَآءَہُمۡ
بَعۡدَ مَا
جَآءَکَ
مِنَ الۡعِلۡمِ
مَالَکَ
مِنَ اللّٰہِ
مِنۡ وَّلِیٍّ
وَّلَا وَاقٍ
اور اسی طرح
نازل کیا ہم نے اس کو
فرمان
عربی
اور یقیناً اگر
پیروی کی آپ نے
ان کی خواہشات کی
بعد اس کے جو
آیا آپ کے پاس
علم میں سے
نہیں آپ کے لیے
اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں
کوئی دوست
اور نہ کوئی بچانے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
اَنْزَلْنٰهُ
حُكْمًا
عَرَبِيًّا
وَلَئِنِ
اتَّبَعْتَ
اَهْوَآءَهُمْ
بَعْدَ
مَا جَآءَكَ
مِنَ الْعِلْمِ
مَا لَكَ
مِنَ اللّٰهِ
مِنْ وَّلِيٍّ
وَّلَا وَاقٍ
اور اسی طرح
ہم نے اس کو نازل کیا
حکم
عربی زبان میں
اور اگر
تونے پیروی کی
ان کی خواہشات
بعد
جبکہ تیرے پاس آگیا
علم (وحی)
تیرے لیے نہیں
اللہ سے
کوئی حمایتی
اور نہ کوئی بچانے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]