اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا،کہتے ہیں تو کسی طرح رسول نہیں ہے۔ کہہ دے میرے درمیان اور تمھارے درمیان اللہ کافی گواہ ہے اور وہ شخص بھی جس کے پاس کتاب کا علم ہے۔[43]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَسۡتَ
مُرۡسَلًا
قُلۡ
کَفٰی
بِاللّٰہِ
شَہِیۡدًۢا
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکُمۡ
وَمَنۡ
عِنۡدَہٗ
عِلۡمُ
الۡکِتٰبِ
اور کہتے ہیں
وہ لوگ جنہوں نے
کفر کیا
نہیں ہیں آپ
رسول
کہہ دیجئے
کافی ہے
اللہ
گواہ
درمیان میرے
درمیان تمہارے
اور وہ (بھی )جو
رکھتا ہے )اپنے پاس
علم
کتاب کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَسۡتَ
مُرۡسَلًا
قُلۡ
کَفٰی
بِاللّٰہِ
شَہِیۡدًۢا
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکُمۡ
وَمَنۡ
عِنۡدَہٗ
عِلۡمُ
الۡکِتٰبِ
اور کہتے ہیں
جن لوگوں نے
کفر کیا
نہیں ہوآپ
رسول
کہہ دو
کافی ہے
اللہ تعالیٰ ہی
گواہی دینے والا
درمیان میرے
اور درمیان تمہارے
اور جو
اس کے پاس ہے
علم
کتاب کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَقُوْلُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَسْتَ
مُرْسَلًا
قُلْ
كَفٰى
بِاللّٰهِ
شَهِيْدًۢا
بَيْنِيْ
وَبَيْنَكُمْ
وَمَنْ
عِنْدَهٗ
عِلْمُ الْكِتٰبِ
اور کہتے ہیں
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
تو نہیں
رسول
آپ کہ دیں
کافی ہے
اللہ
گواہ
میرے درمیان
اور تمہارے درمیان
اور جو
اس کے پاس
کتاب کا علم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]