ان کے رسولوں نے ان سے کہا ہم نہیں ہیں مگر تمھارے جیسے بشر اور لیکن اللہ احسان کرتا ہے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے اور ہمارے لیے کبھی ممکن نہیں کہ تمھارے پاس کوئی دلیل اللہ کے اذن کے سوا لے آئیں اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ مومن بھروسا کریں۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡ
لَہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
اِنۡ
نَّحۡنُ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَمُنُّ
عَلٰی مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖ
وَمَا
کَانَ
لَنَاۤ
اَنۡ
نَّاۡتِیَکُمۡ
بِسُلۡطٰنٍ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَعَلَی اللّٰہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کہا
انہیں
ان کے رسولوں نے
نہیں ہیں
ہم
مگر
ایک انسان
تم جیسے
اور لیکن
اللہ تعالیٰ
احسان کرتا ہے
جس پر
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
اور نہیں
ہے (ممکن)
ہمارے لئے
کہ
ہم لے آئیں تمہارے پاس
کوئی دلیل
مگر
اللہ کے اذن سے
اور اللہ ہی پر
پس چاہیے کہ توکل کریں
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡ
لَہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
اِنۡ
نَّحۡنُ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَمُنُّ
عَلٰی
مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖ
وَمَا
کَانَ
لَنَاۤ
اَنۡ
نَّاۡتِیَکُمۡ
بِسُلۡطٰنٍ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَعَلَی اللّٰہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کہا
اُن کے لیے
اُن کے رسولوں نے
نہیں
ہم
مگر
انسان
تمہارے جیسے
لیکن
اللہ تعالیٰ
احسان فرماتا ہے
اوپر
جس کے
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
اور نہیں
ہے
ہمارے لیے
یہ کہ
ہم لائیں تمہارے پاس
کوئی دلیل
بغیر
اذن ِ الٰہی کے
اوراللہ تعالیٰ ہی پر
پس لازم ہے کہ بھروسہ کریں
ایمان والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَتْ
لَهُمْ
رُسُلُهُمْ
اِنْ
نَّحْنُ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُكُمْ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
يَمُنُّ
عَلٰي مَنْ يَّشَآءُ
مِنْ
عِبَادِهٖ
وَمَا كَانَ
لَنَآ
اَنْ
نَّاْتِيَكُمْ
بِسُلْطٰنٍ
اِلَّا
بِاِذْنِ اللّٰهِ
وَعَلَي اللّٰهِ
فَلْيَتَوَكَّلِ
الْمُؤْمِنُوْنَ
کہا
ان سے
ان کے رسول
انہیں
ہم
صرف
بشر
تم جیسے
اور لیکن
اللہ
احسان کرتا ہے
جس پر چاہے
سے
اپنے بندے
اور نہیں ہے
ہمارے لیے
کہ
تمہارے پاس لائیں
کوئی دلیل
مگر (بغیر)
اللہ کے حکم سے
اور اللہ پر
پس بھروسہ کرنا چاہیے
مومن (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]