وَ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ اَنۡدَادًا لِّیُضِلُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ قُلۡ تَمَتَّعُوۡا فَاِنَّ مَصِیۡرَکُمۡ اِلَی النَّارِ ﴿۳۰﴾
اور انھوں نے اللہ کے لیے کچھ شریک بنا لیے، تاکہ اس کے راستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دے فائدہ اٹھالو، پس بے شک تمھارا لوٹنا آگ کی طرف ہے۔[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَعَلُوا ج ع ل |
And they set up جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لِلَّهِ أ ل ه |
to Allah |
أَنْدَادًا ن د د |
equals |
لِيُضِلُّوا ض ل ل |
so that they mislead ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
عَنْ
|
from |
سَبِيلِهِ س ب ل |
His Path |
قُلْ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
تَمَتَّعُوا م ت ع |
Enjoy |
فَإِنَّ
|
but indeed |
مَصِيرَكُمْ ص ي ر |
your destination صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
|
|
إِلَى
|
(is) to |
النَّارِ ن و ر |
the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|