اور تمھیں ہر اس چیز میں سے دیا جو تم نے اس سے مانگی اور اگر تم اللہ کی نعمت شمار کرو تو اسے شمار نہ کر پائو گے۔ بلاشبہ انسان یقینا بڑا ظالم، بہت ناشکرا ہے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتٰىکُمۡ
مِّنۡ کُلِّ
مَا
سَاَلۡتُمُوۡہُ
وَاِنۡ
تَعُدُّوۡا
نِعۡمَتَ
اللّٰہِ
لَاتُحۡصُوۡہَا
اِنَّ
الۡاِنۡسَانَ
لَظَلُوۡمٌ
کَفَّارٌ
اور اس نے دی تمہیں
ہر وہ چیز
جو
مانگی تم نے اس سے
اور اگر
تم گننے لگو
نعمتیں
اللہ کی
نہیں تم شمار کرسکتے انہیں
بےشک
انسان
البتہ بڑا ظالم ہے
بڑا ناشکرا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتٰىکُمۡ
مِّنۡ کُلِّ
مَا
سَاَلۡتُمُوۡہُ
وَاِنۡ
تَعُدُّوۡا
نِعۡمَتَ
اللّٰہِ
لَاتُحۡصُوۡہَا
اِنَّ
الۡاِنۡسَانَ
لَظَلُوۡمٌ
کَفَّارٌ
اور اس نے دیا تمہیں
ہر چیز سے
جو
سوال کیا تم نے اس سے
اور اگر
تم شمار کرو
نعمتیں
اللہ تعالیٰ کی
نہیں تم شمار کر پاؤ گے انہیں
بلاشبہ
انسان
یقیناً بڑا ظالم
بہت ناشکرا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰتٰىكُمْ
مِّنْ
كُلِّ
مَا
سَاَلْتُمُوْهُ
وَاِنْ
تَعُدُّوْا
نِعْمَتَ
اللّٰهِ
لَا تُحْصُوْهَا
اِنَّ
الْاِنْسَانَ
لَظَلُوْمٌ
كَفَّارٌ
اور اس نے تمہیں دی
سے
ہر چیز
جو
تم نے اس سے مانگی
اور اگر
گننے لگو تم
نعمت
اللہ
اسے شمار میں نہ لا سکو گے
بیشک
انسان
بیشک بڑا ظالم
ناشکرا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]