وَ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ رَبِّ اجۡعَلۡ ہٰذَا الۡبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿ؕ۳۵﴾
اور جب ابراہیم نے کہا اے میرے رب! اس شہر کو امن والا بنا دے اور مجھے اور میرے بیٹوں کو بچا کہ ہم بتوں کی عبادت کریں۔[35]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِذْ
|
And when |
قَالَ ق و ل |
said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
إِبْرَاهِيمُ
|
Ibrahim |
رَبِّ ر ب ب |
My Lord! |
اجْعَلْ ج ع ل |
Make جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
هَذَا
|
this |
الْبَلَدَ ب ل د |
city |
آمِنًا أ م ن |
safe |
وَاجْنُبْنِي ج ن ب |
and keep me away جُنُب:جُنُب بمعنی اجنبی بھی اور ناپاک بھی مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| جَنَبَ:کسی کو الگ کرکے کسی مصیبت سے دور رکھنا۔ مترادفات .فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| تَجَنَّبَ:کسی چیز سے الگ ہو کر دور چلے جانا تا کہ مصیبت سے نجات ہو۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| جَنَبَ:کسی چیز سے دور لے جا کر بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِجْتَنَبَ:کسی چیز یا کام سے دور رہ کر بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| جَانِب:قریبی سمت۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
وَبَنِيَّ ب ن ي |
and my sons بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
أَنْ
|
that |
نَعْبُدَ ع ب د |
we worship |
الْأَصْنَامَ ص ن م |
the idols صَنَمْ:تراشدہ اور قابل انتقال خرید و فروخت بت۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|