اور انھوں نے اپنی پکی قسمیں کھاتے ہوئے اللہ کی قسم کھائی کہ اللہ اسے نہیں اٹھائے گا جو مر جائے۔ کیوں نہیں! وعدہ ہے اس کے ذمے سچا اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
جَہۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
لَایَبۡعَثُ
اللّٰہُ
مَنۡ
یَّمُوۡتُ
بَلٰی
وَعۡدًا
عَلَیۡہِ
حَقًّا
وَّلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ قسمیں کھاتے ہیں
اللہ کی
پکی
قسمیں اپنی
نہیں اٹھائے گا
اللہ
اسے جو
مرجاتا ہے
کیوں نہیں
وعدہ ہے
اس کے ذمہ
سچا
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡا
بِاللّٰہِ
جَہۡدَ
اَیۡمَانِہِمۡ
لَایَبۡعَثُ
اللّٰہُ
مَنۡ
یَّمُوۡتُ
بَلٰی
وَعۡدًا
عَلَیۡہِ
حَقًّا
وَّلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جنہوں نے قسمیں کھائیں
اللہ تعالیٰ کے نام کی
پختہ
ان کی قسمیں
نہیں اٹھائے گا
اللہ تعا لیٰ
جو
مر جائے گا
کیوں نہیں
وعدہ ہے
اس پر
سچا
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَقْسَمُوْا
بِاللّٰهِ
جَهْدَ
اَيْمَانِهِمْ
لَا يَبْعَثُ
اللّٰهُ
مَنْ يَّمُوْتُ
بَلٰى
وَعْدًا
عَلَيْهِ
حَقًّا
وَّلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
اور انہوں نے قسم کھائی
اللہ کی
سخت
اپنی قسم
نہیں اٹھائے گا
اللہ
جو مرجاتا ہے
کیوں نہیں
وعدہ
اس پر
سچا
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]