اور جس دن ہم ہر امت میں ان پر انھی میں سے ایک گواہ کھڑا کریں گے اور تجھے ان لوگوں پر گواہ بنا کر لائیں گے۔ اور ہم نے تجھ پر یہ کتاب نازل کی، اس حال میں کہ ہر چیز کا واضح بیان ہے اور فرماں برداروں کے لیے ہدایت اور رحمت اور خوش خبری ہے۔[89]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ یَوۡمَ
نَبۡعَثُ
فِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍ
شَہِیۡدًا
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
وَجِئۡنَابِکَ
شَہِیۡدًا
عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ
وَنَزَّلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
تِبۡیَانًا
لِّکُلِّ شَیۡءٍ
وَّہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
وَّبُشۡرٰی
لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور جس دن
ہم اٹھائیں گے
ہر امت میں
ایک گواہ
ان پر
ان ہی میں سے
اور ہم لائیں گے آپ کو
گواہ بناکر
ان لوگوں پر
اور نازل کی ہم نے
آپ پر
کتاب
کھول کر بیان کرنے والی
ہر چیز کو
اور ہدایت
اور رحمت
اور خوشخبری
مسلمانوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ یَوۡمَ
نَبۡعَثُ
فِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍ
شَہِیۡدًا
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
وَجِئۡنَا
بِکَ
شَہِیۡدًا
عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ
وَنَزَّلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
تِبۡیَانًا
لِّکُلِّ شَیۡءٍ
وَّہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
وَّبُشۡرٰی
لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور جس دن
ہم اٹھائیں گے
ہر امت میں سے
گواہ
ان پر
ان ہی میں سے
اور لائیں گے ہم
آپ کو
گواہ
ان لوگوں پر
اور نازل کی ہے ہم نے
آپ پر
کتاب کو
واضح بیان ہے
ہر چیز کا
اور ہدایت ہے
اور رحمت ہے
اور بشارت
مسلمانوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَوْمَ
نَبْعَثُ
فِيْ
كُلِّ اُمَّةٍ
شَهِيْدًا
عَلَيْهِمْ
مِّنْ اَنْفُسِهِمْ
وَجِئْنَا
بِكَ
شَهِيْدًا
عَلٰي هٰٓؤُلَآءِ
وَنَزَّلْنَا
عَلَيْكَ
الْكِتٰبَ
تِبْيَانًا
لِّكُلِّ شَيْءٍ
وَّهُدًى
وَّرَحْمَةً
وَّبُشْرٰى
لِلْمُسْلِمِيْنَ
اور جس دن
ہم اٹھائیں گے
میں
ہر امت
ایک گواہ
ان پر
ان ہی میں سے
اور ہم لائیں گے
آپ کو
گواہ
ان سب پر
اور ہم نے نازل کی
آپ پر
الکتاب (قرآن)
(مفصل) بیان
ہر شے کا
اور ہدایت
اور رحمت
اور خوشخبری
مسلمانوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]