جو کچھ تمھارے پاس ہے وہ ختم ہو جائے گا اور جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے اور یقینا ہم ان لوگوں کو جنھوں نے صبر کیا، ضرور ان کا اجر بدلے میں دیں گے، ان بہترین اعمال کے مطابق جو وہ کیا کرتے تھے۔[96]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
عِنۡدَکُمۡ
یَنۡفَدُ
وَمَا
عِنۡدَ اللّٰہِ
بَاقٍ
وَلَنَجۡزِیَنَّ
الَّذِیۡنَ
صَبَرُوۡۤا
اَجۡرَہُمۡ
بِاَحۡسَنِ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
جو کچھ
تمہارے پاس ہے
ختم ہوجائے گا
اور جوکچھ
اللہ کے پاس ہے
باقی رہنے والا ہے
اور البتہ ہم ضرور بدلہ میں دیں گے
ان کو جنہوں نے
صبر کیا
اجر ان کا
بہترین
اس کا جو
تھے وہ
وہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
عِنۡدَکُمۡ
یَنۡفَدُ
وَمَا
عِنۡدَ اللّٰہِ
بَاقٍ
وَلَنَجۡزِیَنَّ
الَّذِیۡنَ
صَبَرُوۡۤا
اَجۡرَہُمۡ
بِاَحۡسَنِ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
جو
تمہارے پاس ہے
ختم ہو جائےگا
اور جو
اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
باقی رہنے والا ہے
اور یقیناً ہم ضرور بدلہ دیں گے
ان لوگوں کو
جنہوں نے صبر کیا
بدلہ ان کا
زیادہ اچھا
جو
تھے وہ
عمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا
عِنْدَكُمْ
يَنْفَدُ
وَمَا
عِنْدَ اللّٰهِ
بَاقٍ
وَلَنَجْزِيَنَّ
الَّذِيْنَ
صَبَرُوْٓا
اَجْرَهُمْ
بِاَحْسَنِ
مَا
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
جو
تمہارے پاس
وہ ختم ہوجاتا ہے
اور جو
اللہ کے پاس
باقی رہنے والا
اور ہم ضرور دیں گے
وہ لوگ جو
انہوں نے صبر کیا
ان کا اجر
اس سے بہتر
جو
وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]