جو بھی نیک عمل کرے، مرد ہو یا عورت اور وہ مومن ہو تو یقینا ہم اسے ضرور زندگی بخشیں گے، پاکیزہ زندگی اور یقینا ہم انھیں ان کا اجر ضرور بدلے میں دیں گے، ان بہترین اعمال کے مطابق جو وہ کیا کرتے تھے۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنۡ ذَکَرٍ
اَوۡ
اُنۡثٰی
وَہُوَ
مُؤۡمِنٌ
فَلَنُحۡیِیَنَّہٗ
حَیٰوۃً
طَیِّبَۃً
وَلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ
اَجۡرَہُمۡ
بِاَحۡسَنِ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
جس نے
عمل کیا
نیک
خواہ کوئی مرد ہو
یا
عورت
جن کہ وہ
مومن ہو
پس البتہ ہم ضرور زندگی دیں گے اسے
زندگی
پاکیزہ
اور البتہ ہم ضرور بدلہ میں دیں گے انہیں
اجر ان کا
بہترین
اس کا جو
تھے وہ
وہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنۡ ذَکَرٍ
اَوۡ
اُنۡثٰی
وَہُوَ
مُؤۡمِنٌ
فَلَنُحۡیِیَنَّہٗ
حَیٰوۃً
طَیِّبَۃً
وَلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ
اَجۡرَہُمۡ
بِاَحۡسَنِ
مَا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
جو کوئی
عمل کرے
نیک
خواہ مرد ہو
یا
عورت
اور وہ
مومن ہو
تو ہم ضرور زندگی دیں گے اس کو
زندگی
پاکیزہ
اور ہم ضرور بدلہ دیں گے ان کو
جزا ان کی
زیادہ اچھی
جو
تھے وہ
عمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ
عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنْ ذَكَرٍ
اَوْ
اُنْثٰى
وَهُوَ
مُؤْمِنٌ
فَلَنُحْيِيَنَّهٗ
حَيٰوةً
طَيِّبَةً
وَ
لَنَجْزِيَنَّهُمْ
اَجْرَهُمْ
بِاَحْسَنِ
مَا
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
جو۔ جس
عمل کیا
کوئی نیک
مرد ہو
یا
عورت
جبکہ وہ
مومن
تو ہم اسے ضرور زندگی دیں گے
زندگی
پاکیزہ
اور
ہم ضرور انہیں دیں گے
ان کا اجر
اس سے بہت بہتر
جو
وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]