حرمت والا مہینا حرمت والے مہینے کے بدلے ہے اور سب حرمتیں ایک دوسری کا بدلہ ہیں۔ پس جو تم پر زیادتی کرے سو تم اس پر زیادتی کرو، اس کی مثل جو اس نے تم پر زیادتی کی ہے اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ ڈرنے والوں کے ساتھ ہے۔[194]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلشَّہۡرُ
الۡحَرَامُ
بِالشَّہۡرِ
الۡحَرَامِ
وَالۡحُرُمٰتُ
قِصَاصٌ
فَمَنِ
اعۡتَدٰی
عَلَیۡکُمۡ
فَاعۡتَدُوۡا
عَلَیۡہِ
بِمِثۡلِ
مَا
اعۡتَدٰی
عَلَیۡکُمۡ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُتَّقِیۡنَ
ماہِ
حرام
بدلے ماہِ
حرام کے
اور حرمتوں کا
بدلہ ہے
تو جو کوئی
زیادتی کرے
تم پر
تو زیادتی کرو
اس پر
اسی طرح
جیسے
اس نے زیادتی کی
تم پر
اور ڈرو
اللہ سے
اور جان لو
بیشک
اللہ
ساتھ ہے
متقی لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلشَّہۡرُ
الۡحَرَامُ
بِالشَّہۡرِ
الۡحَرَامِ
وَالۡحُرُمٰتُ
قِصَاصٌ
فَمَنِ
اعۡتَدٰی
عَلَیۡکُمۡ
فَاعۡتَدُوۡا
عَلَیۡہِ
بِمِثۡلِ مَا
اعۡتَدٰی
عَلَیۡکُمۡ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
مَعَ
الۡمُتَّقِیۡنَ
مہینہ
حرمت والا
بدلہ ہے مہینے کا
حرمت والے
اورتمام حرمتوں کا
قصاص ہے
چنانچہ جو کوئی
زیادتی کرتا ہے
تم پر
توتم بھی زیادتی کرو
اس پر
جیسی کہ
اس نےزیادتی کی
تم پر
اورتم ڈرو
اللہ تعالی سے
اور تم جان لو
یقیناً
اللہ تعالٰی
ساتھ ہے
متقیوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ
بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ
وَ
الْحُرُمٰتُ
قِصَاصٌ
فَمَنِ
اعْتَدٰى
عَلَيْكُمْ
فَاعْتَدُوْا
عَلَيْهِ
بِمِثْلِ
مَا
اعْتَدٰى
عَلَيْكُمْ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
المتَّقِيْنَ
حرمت والا مہینہ
بدلہ حرمت والا مہینہ
اور
حرمتیں
قصاص
پس جس
زیادتی کی
تم پر
تو تم زیادتی کرو
اس پر
جیسی
جو
اس نے زیادتی کی
تم پر
اور تم ڈرو
اللہ
اور جان لو
کہ
اللہ
ساتھ
پرہیزگاروں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]