اور اس کی وجہ سے جو تمھاری زبانیں جھوٹ کہتی ہیں، مت کہو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے، تاکہ اللہ پر جھوٹ باندھو۔ بے شک جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پاتے۔[116]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَقُوۡلُوۡا
لِمَا
تَصِفُ
اَلۡسِنَتُکُمُ
الۡکَذِبَ
ہٰذَا
حَلٰلٌ
وَّہٰذَا
حَرَامٌ
لِّتَفۡتَرُوۡا
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَفۡتَرُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
لَایُفۡلِحُوۡنَ
اور نہ
تم کہو
وہ جو
بیان کرتی ہیں
زبانیں تمہاری
جھوٹ
کہ یہ
حلال ہے
اور یہ
حرام ہے
تاکہ تم گھڑ سکو
اللہ پر
جھوٹ
بیشک
وہ لوگ جو
گھڑتے ہیں
اللہ پر
جھوٹ
نہیں وہ فلاح پائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَقُوۡلُوۡا
لِمَا
تَصِفُ
اَلۡسِنَتُکُمُ
الۡکَذِبَ
ہٰذَا
حَلٰلٌ
وَّہٰذَا
حَرَامٌ
لِّتَفۡتَرُوۡا
عَلَی
اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَفۡتَرُوۡنَ
عَلَی
اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
لَایُفۡلِحُوۡنَ
اور مت کہا کرو
جن کے متعلق
گھڑتی ہیں
زبا نیں تمہاری
جھوٹ
یہ ہے
حلا ل
اور یہ
حرام ہے
کہ تم باندھو
اوپر
اللہ تعا لیٰ کے
جھوٹ
یقیناً
جو لوگ
با ندھتے ہیں
اوپر
اللہ تعا لیٰ کے
جھوٹ
وہ کا میاب نہیں ہو تے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَا تَقُوْلُوْا
لِمَا
تَصِفُ
اَلْسِنَتُكُمُ
الْكَذِبَ
ھٰذَا
حَلٰلٌ
وَّھٰذَا
حَرَامٌ
لِّتَفْتَرُوْا
عَلَي
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
اِنَّ
الَّذِيْنَ
يَفْتَرُوْنَ
عَلَي
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
لَا يُفْلِحُوْنَ
اور
تم نہ کہو
وہ جو
بیان کرتی ہیں
تمہاری زبانیں
جھوٹ
یہ
حلال
اور یہ
حرام
کہ بہتان باندھو
پر
اللہ
جھوٹ
بیشک
وہ لوگ جو
بہتان باندھتے ہیں
پر
اللہ
جھوٹ
فلاح نہ پائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]