اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلا اور ان سے اس طریقے کے ساتھ بحث کر جو سب سے اچھا ہے۔ بے شک تیرا رب ہی زیادہ جاننے والا ہے جو اس کے راستے سے گمراہ ہوا اور وہی ہدایت پانے والوں کو زیادہ جاننے والا ہے۔[125]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُ
اِلٰی سَبِیۡلِ
رَبِّکَ
بِالۡحِکۡمَۃِ
وَالۡمَوۡعِظَۃِ
الۡحَسَنَۃِ
وَجَادِلۡہُمۡ
بِالَّتِیۡ
ہِیَ
اَحۡسَنُ
اِنَّ
رَبَّکَ
ہُوَ
اَعۡلَمُ
بِمَنۡ
ضَلَّ
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
وَہُوَ
اَعۡلَمُ
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
دعوت دیجیے
طرف راستے کے
اپنے رب کے
ساتھ حکمت کے
اورنصیحت کے
جو اچھی ہو
اور بحث کیجیے ان سے
ساتھ اس طریقے کے
وہ جو
بہترین ہے
بیشک
رب آپ کا
وہ
خوب جانتا ہے
اسے جو
بھٹک گیا
اس کے راستے سے
اور وہ
خوب جانتا ہے
ہدایت یافتہ کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُ
اِلٰی سَبِیۡلِ
رَبِّکَ
بِالۡحِکۡمَۃِ
وَالۡمَوۡعِظَۃِ
الۡحَسَنَۃِ
وَجَادِلۡہُمۡ
بِالَّتِیۡ
ہِیَ اَحۡسَنُ
اِنَّ
رَبَّکَ
ہُوَ
اَعۡلَمُ
بِمَنۡ
ضَلَّ
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
وَہُوَ
اَعۡلَمُ
بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
آپ دعوت دیں
راستے کی طرف
اپنے رب کے
حکمت کے ساتھ
اور نصیحت کے ساتھ
عمدہ
اور آپ بحث کریں ان سے
اس سے جو
وہ زیادہ اچھا ہے
یقیناً
رب آپ کا
وہ
زیادہ جانتا ہے
اس کو جو
بھٹک گیا
اس کے راستے سے
اوروہ
زیادہ جا نتا ہے
ہدایت یا فتہ لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُدْعُ
اِلٰى
سَبِيْلِ
رَبِّكَ
بِالْحِكْمَةِ
وَالْمَوْعِظَةِ
الْحَسَنَةِ
وَجَادِلْهُمْ
بِالَّتِيْ
هِىَ
اَحْسَنُ
اِنَّ
رَبَّكَ
هُوَ
اَعْلَمُ
بِمَنْ
ضَلَّ
عَنْ
سَبِيْلِهٖ
وَهُوَ
اَعْلَمُ
بِالْمُهْتَدِيْنَ
تم بلاؤ
طرف
راستہ
اپنا رب
حکمت (دانائی) سے
اور نصیحت
اچھی
اور بحث کرو ان سے
ایسے جو
وہ
سب سے بہتر
بیشک
تمہارا رب
وہ
خوب جاننے والا
اس کو جو
گمراہ ہوا
سے
اس کا راستہ
اور وہ
خوب جاننے والا
راہ پانے والوں کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]