اور حج اور عمرہ اللہ کے لیے پورا کرو، پھر اگر تم روک دیے جائو تو قربانی میں سے جو میسر ہو (کرو) اور اپنے سروں کو نہ مونڈو، یہاں تک کہ قربانی اپنے حلال ہونے کی جگہ پر پہنچ جائے، پھر تم میں سے جو بیمار ہو، یا اسے اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو تو روزے یا صدقے یا قربانی میں سے کوئی ایک فدیہ ہے۔ پھر جب تم امن میں ہو جائو تو تم میں سے جو حج تک عمرے سے فائدہ اٹھائے تو قربانی میں سے جو میسر ہو (کرے) پھر جو نہ پائے تو تین دن کے روزے حج کے دوران اور سات دن کے اس وقت رکھے جب تم واپس جائو، یہ پورے دس ہیں۔ یہ اس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجد حرام کے رہنے والے نہ ہوں اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ بہت سخت عذاب والا ہے۔[196]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَتِمُّوا
الۡحَجَّ
وَالۡعُمۡرَۃَ
لِلّٰہِ
فَاِنۡ
اُحۡصِرۡتُمۡ
فَمَا
اسۡتَیۡسَرَ
مِنَ الۡہَدۡیِ
وَلَا
تَحۡلِقُوۡا
رُءُوۡسَکُمۡ
حَتّٰی
یَبۡلُغَ
الۡہَدۡیُ
مَحِلَّہٗ
فَمَنۡ
کَانَ
مِنۡکُمۡ
مَّرِیۡضًا
اَوۡ
بِہٖۤ
اَذًی
مِّنۡ رَّاۡسِہٖ
فَفِدۡیَۃٌ
مِّنۡ صِیَامٍ
اَوۡ
صَدَقَۃٍ
اَوۡ
نُسُکٍ
فَاِذَاۤ
اَمِنۡتُمۡ
فَمَنۡ
تَمَتَّعَ
بِالۡعُمۡرَۃِ
اِلَی الۡحَجِّ
فَمَا
اسۡتَیۡسَرَ
مِنَ الۡہَدۡیِ
فَمَنۡ
لَّمۡ
یَجِدۡ
فَصِیَامُ
ثَلٰثَۃِ
اَیَّامٍ
فِی الۡحَجِّ
وَسَبۡعَۃٍ
اِذَا
رَجَعۡتُمۡ
تِلۡکَ
عَشَرَۃٌ
کَامِلَۃٌ
ذٰلِکَ
لِمَنۡ
لَّمۡ
یَکُنۡ
اَہۡلُہٗ
حَاضِرِی
الۡمَسۡجِدِ
الۡحَرَامِ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
اور پورا کرو
حج
اور عمرہ کو
اللہ کے لیے
پھر اگر
گھیر لیے جاؤ تم
تو جو
میسر آئے
قربانی سے (وہ کرلو)
اور نہ
تم منڈواؤ
اپنے سروں کو
یہاں تک کہ
پہنچ جائے
قربانی
اپنی حلال گاہ کو
تو جو کوئی
ہو
تم میں سے
مریض
یا
اسے
تکلیف ہو
اس کے سر میں
تو فدیہ دینا ہے
روزوں سے
یا
صدقے سے
یا
قربانی سے
پس جب
امن میں آجاؤ تم
تو جو کوئی
فائدہ اٹھائے
ساتھ عمرہ کے
حج تک
تو جو بھی
میسر ہو
قربانی سے (وہ کرلو)
پھر جو کوئی
نہ
پائے
تو روزے رکھنا ہے
تین
دنوں کے
حج میں
اور سات
جب
لوٹو تم
یہ
دس ہیں
پورے
یہ
اس کے لئے جو
نہ
ہوں
اس کے اہل خانہ
پاس)رہنے والے
مسجدِ
حرام کے
اور ڈرو
اللہ سے
اور جان لو
بیشک
اللہ
سخت
سزا والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَتِمُّوا
الۡحَجَّ
وَالۡعُمۡرَۃَ
لِلّٰہِ
فَاِنۡ
اُحۡصِرۡتُمۡ
فَمَا
اسۡتَیۡسَرَ
مِنَ الۡہَدۡیِ
وَلَا تَحۡلِقُوۡا
رُءُوۡسَکُمۡ
حَتّٰی
یَبۡلُغَ
الۡہَدۡیُ
مَحِلَّہٗ
فَمَنۡ
کَانَ
مِنۡکُمۡ
مَّرِیۡضًا
اَوۡ
بِہٖۤ
اَذًی
مِّنۡ رَّاۡسِہٖ
فَفِدۡیَۃٌ
مِّنۡ صِیَامٍ
اَوۡصَدَقَۃٍ
اَوۡنُسُکٍ
فَاِذَاۤ
اَمِنۡتُمۡ
فَمَنۡ
تَمَتَّعَ
بِالۡعُمۡرَۃِ
اِلَی الۡحَجِّ
فَمَا
اسۡتَیۡسَرَ
مِنَ الۡہَدۡیِ
فَمَنۡ
لَّمۡ یَجِدۡ
فَصِیَامُ
ثَلٰثَۃِ
اَیَّامٍ
فِی الۡحَجِّ
وَسَبۡعَۃٍ
اِذَا
رَجَعۡتُمۡ
تِلۡکَ
عَشَرَۃٌ
کَامِلَۃٌ
ذٰلِکَ
لِمَنۡ
لَّمۡ
یَکُنۡ
اَہۡلُہٗ
حَاضِرِی
الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
اور پورا کرو
حج کو
اور عمرہ کو
اللہ تعا لٰی کے لیے
پھر اگر
روک دیا جائے تمہیں
تو جو
میسر ہو
قربانی کے جانور میں سے
اور نہ تم منڈواؤ
اپنے سروں کو
یہاں تک کہ
پہنچ جائے
قربانی(کا جانور)
اپنے مقام کو
پھرجو کوئی
ہو
تم میں سے
بیمار
یا
اس کو
تکلیف ہو
اس کے سر میں
تو فدیہ ہے
روزوں میں سے
یا صدقہ سے
یا قربانی سے
پھر جب
امن میں ہوتم
تو جو کوئی
فائدہ اٹھائے
عمرے سے
حج تک
تو جو
میسر ہو
قربانی میں سے
پھر جو کوئی
نہ پائے
تو روزے ہیں
تین
دن کے
حج میں
اور سات
جب
واپس آؤتم
یہ
دس
پورے
یہ
اس کے لیےہےجو
نہ
ہوں
اہل عیال اس کے
رہا ئشی
مسجد حرام کے
اورتم ڈرجاؤ
اللہ تعا لیٰ سے
اور جان لو
بلا شبہ
اللہ تعا لیٰ
بہت سخت ہے
عذاب والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَتِمُّوا
الْحَجَّ
وَالْعُمْرَةَ
لِلّٰهِ
فَاِنْ
اُحْصِرْتُمْ
فَمَا
اسْتَيْسَرَ
مِنَ
الْهَدْيِ
وَلَا
تَحْلِقُوْا
رُءُوْسَكُمْ
حَتّٰى
يَبْلُغَ
الْهَدْيُ
مَحِلَّهٗ
فَمَنْ
كَانَ
مِنْكُمْ
مَّرِيْضًا
اَوْ
بِهٖٓ
اَذًى
مِّنْ
رَّاْسِهٖ
فَفِدْيَةٌ
مِّنْ
صِيَامٍ
اَوْ
صَدَقَةٍ
اَوْ
نُسُكٍ
فَاِذَآ
اَمِنْتُمْ
فَمَنْ
تَمَتَّعَ
بِالْعُمْرَةِ
اِلَى
الْحَجِّ
فَمَا
اسْتَيْسَرَ
مِنَ الْهَدْيِ
فَمَنْ
لَّمْ يَجِدْ
فَصِيَامُ
ثَلٰثَةِ
اَيَّامٍ
فِي الْحَجِّ
وَسَبْعَةٍ
اِذَا رَجَعْتُمْ
تِلْكَ
عَشَرَةٌ
كَامِلَةٌ
ذٰلِكَ
لِمَنْ
لَّمْ يَكُنْ
اَھْلُهٗ
حَاضِرِي
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَ
اعْلَمُوْٓا
اَنَّ
اللّٰهَ
شَدِيْدُ
الْعِقَابِ
اور پورا کرو
حج
اور عمرہ
اللہ کے لیے
پھر اگر
تم روک دئیے جاؤ
تو جو
میسر آئے
سے
قربانی
اور نہ
منڈاؤ
اپنے سر
یہانتک کہ
پہنچ جائے
قربانی
اپنی جگہ
پس جو
ہو
تم میں سے
بیمار
یا
اسکے
تکلیف
سے
اس کا سر
تو بدلہ
سے
روزہ
یا
صدقہ
یا
قربانی
پھر جب
تم امن میں ہو
تو جو
فائدہ اٹھائے
ساتھ۔ عمرہ
تک
حج
تو جو
میسر آئے
سے۔ قربانی
پھر جو
نہ پائے
تو روزہ رکھے
تین
دن
حج میں
اور سات
جب تم واپس جاؤ
یہ
دس
پورے
یہ
لیے۔ جو
نہ ہوں
اس کے گھر والے
موجود
مسجد حرام
اور تم ڈرو
اللہ
اور
جان لو
کہ
اللہ
سخت
عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]