پھر جب ان دونوں میں سے پہلی کا وعدہ آیا تو ہم نے تم پر اپنے سخت لڑائی والے کچھ بندے بھیجے، پس وہ گھروں کے اندر گھس گئے اور یہ ایسا وعدہ تھا جو (پورا) کیا ہوا تھا۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
جَآءَ
وَعۡدُ
اُوۡلٰىہُمَا
بَعَثۡنَا
عَلَیۡکُمۡ
عِبَادًا لَّنَاۤ
اُولِیۡ بَاۡسٍ
شَدِیۡدٍ
فَجَاسُوۡا
خِلٰلَ
الدِّیَارِ
وَکَانَ
وَعۡدًا
مَّفۡعُوۡلًا
پھر جب
آگیا
وعدہ
ان دونوں میں سے پہلا
بھیجا ہم نے
تم پر
اپنے بندوں کو
لڑائی والے
شدید
تو وہ گھس گئے
اندر
شہروں/گھروں کے
اور تھا وہ
ایک وعدہ
ہو کر رہنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
جَآءَ
وَعۡدُ
اُوۡلٰىہُمَا
بَعَثۡنَا
عَلَیۡکُمۡ
عِبَادًا لَّنَاۤ
اُولِیۡ بَاۡسٍ
شَدِیۡدٍ
فَجَاسُوۡا
خِلٰلَ
الدِّیَارِ
وَکَانَ
وَعۡدًا
مَّفۡعُوۡلًا
پھر جب
آگیا
وعدہ
ان دونوں میں سے پہلی کا
بھیجے ہم نے
تم پر
بندے اپنے
جنگ جو
سخت
پس وہ گھس گئے
درمیان
گھروں کے
اور تھا
وعدہ
پوراکیاہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِذَا
جَآءَ
وَعْدُ
اُوْلٰىهُمَا
بَعَثْنَا
عَلَيْكُمْ
عِبَادًا لَّنَآ
اُولِيْ بَاْسٍ
شَدِيْدٍ
فَجَاسُوْا
خِلٰلَ الدِّيَارِ
وَكَانَ
وَعْدًا
مَّفْعُوْلًا
پس جب
آیا
وعدہ
دو میں سے پہلا
ہم نے بھیجے
تم پر
اپنے بندے
لڑائی والے
سخت
تو وہ گھس پڑے
شہروں کے اندر
اور تھا
ایک وعدہ
پورا ہونے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]