وَ اخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾
اور رحم دلی سے ان کے لیے تواضع کا بازو جھکا دے اور کہہ اے میرے رب! ان دونوں پر رحم کر جیسے انھوں نے چھوٹا ہونے کی حالت میں مجھے پالا۔[24]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاخْفِضْ خ ف ض |
And lower |
لَهُمَا
|
to both of them |
جَنَاحَ ج ن ح |
(the) wing جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔ مترادفات .جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
|
|
الذُّلِّ ذ ل ل |
(of) humility |
مِنَ
|
(out) of |
الرَّحْمَةِ ر ح م |
[the] mercy |
وَقُلْ ق و ل |
and say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
رَبِّ ر ب ب |
My Lord! |
ارْحَمْهُمَا ر ح م |
Have mercy on both of them |
كَمَا
|
as |
رَبَّيَانِي ر ب و |
they both brought me up اَرْبٰی:پال پوس کر بڑھانےکے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
صَغِيرًا ص غ ر |
(when I was) small |