اور تیرا رب ان کو زیادہ جاننے والا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور بلاشبہ یقینا ہم نے بعض نبیوں کو بعض پر فضیلت بخشی اور ہم نے داؤد کو زبور عطا کی۔[55]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَ
اَعۡلَمُ
بِمَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَلَقَدۡ
فَضَّلۡنَا
بَعۡضَ
النَّبِیّٖنَ
عَلٰی بَعۡضٍ
وَّاٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
زَبُوۡرًا
اور رب آپ کا
خوب جانتا ہے
اس سے جو
آسمانوں میں
اور زمین میں ہے
اور البتہ تحقیق
فضیلت دی ہم نے
بعض
بنیوں کو
بعض پر
اور دی ہم نے
داؤد کو
زبور
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَ
اَعۡلَمُ
بِمَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَلَقَدۡ
فَضَّلۡنَا
بَعۡضَ
النَّبِیّٖنَ
عَلٰی بَعۡضٍ
وَّاٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
زَبُوۡرًا
اور رب تمہارا
زیادہ جاننے والا ہے
اُن کو جو
آسمانوں میں ہیں
اور زمین میں
اور بلا شبہ یقیناً
فضیلت دی ہم نے
بعض
انبیاء کو
بعض پر
اور عطا فرمائی ہم نے
داؤد کو
زبور
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَرَبُّكَ
اَعْلَمُ
بِمَنْ
فِي
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَ
لَقَدْ فَضَّلْنَا
بَعْضَ
النَّبِيّٖنَ
عَلٰي بَعْضٍ
وَّاٰتَيْنَا
دَاوٗدَ
زَبُوْرًا
اور تمہارا رب
خوب جانتا ہے
جو کوئی
میں
آسمان (جمع)
اور زمین
اور
تحقیق ہم نے فضیلت دی
بعض
(جمع) نبی)
بعض پر
اور ہم نے دی
داو ود
زبور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]