قُلِ ادۡعُوا الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ فَلَا یَمۡلِکُوۡنَ کَشۡفَ الضُّرِّ عَنۡکُمۡ وَ لَا تَحۡوِیۡلًا ﴿۵۶﴾
کہہ پکارو ان کو جنھیں تم نے اس کے سوا گمان کر رکھا ہے، پس وہ نہ تم سے تکلیف دور کرنے کے مالک ہیں اور نہ بدلنے کے۔[56]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُلِ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
ادْعُوا د ع و |
Call |
الَّذِينَ
|
those whom |
زَعَمْتُمْ ز ع م |
you claimed |
مِنْ
|
from |
دُونِهِ د و ن |
besides Him |
فَلَا
|
[then] not |
يَمْلِكُونَ م ل ك |
they have power مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
كَشْفَ ك ش ف |
(to) remove |
الضُّرِّ ض ر ر |
the misfortunes اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔ مترادفات .فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
|
|
عَنْكُمْ
|
from you |
وَلَا
|
and not |
تَحْوِيلًا ح و ل |
(to) transfer (it) حَوَّل:کسی چیز کو اس کے اصل مقام کی وجہ سے دوسری جگہ کر دینا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| تِلْقَاء:نفس کے ساتھ مل کر خود بخود اپنے آپ کے معنی دیتا ہے تاکید بھی ہے اور قربت بھی اور مقابل کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
| حَوْلَهُ:کسی چیز کے گرداگرد یا آس پاس۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|