اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ نَصِیۡبٌ مِّمَّا کَسَبُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۲۰۲﴾
یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے اس میں سے ایک حصہ ہے جو انھوں نے کمایا اور اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔[202]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أُولَئِكَ
|
Those |
لَهُمْ
|
for them |
نَصِيبٌ ن ص ب |
(is) a share نُصُب:کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
مِمَّا
|
of what |
كَسَبُوا ك س ب |
they earned |
وَاللَّهُ أ ل ه |
and Allah |
سَرِيعُ س ر ع |
(is) swift سَرِعَ:کام کو مناسب وقت سے ذرا پہلے سرانجام دینا۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
الْحِسَابِ ح س ب |
(in taking) account |