اور اللہ کو چند گنے ہوئے دنوں میں یاد کرو، پھر جو دو دنوں میں جلد چلا جائے تو اس پر کوئی گناہ نہیں اور جو تاخیر کرے تو اس پر بھی کوئی گناہ نہیں، اس شخص کے لیے جو ڈرے اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ تم اسی کی طرف اکٹھے کیے جائو گے۔[203]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوا
اللّٰہَ
فِیۡۤ اَیَّامٍ
مَّعۡدُوۡدٰتٍ
فَمَنۡ
تَعَجَّلَ
فِیۡ یَوۡمَیۡنِ
فَلَاۤ
اِثۡمَ
عَلَیۡہِ
وَمَنۡ
تَاَخَّرَ
فَلَاۤ
اِثۡمَ
عَلَیۡہِ
لِمَنِ
اتَّقٰی
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّکُمۡ
اِلَیۡہِ
تُحۡشَرُوۡنَ
اور یاد کرو
اللہ کو
دنوں میں
گنے چنے
تو جو کوئی
جلدی کرے
دو دنوں میں
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
اور جو کوئی
تاخیر کرے
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
اس کے لئے جو
تقوی کرے
اور ڈرو
اللہ سے
اور جان لو
بیشک تم
طرف اسی کے
تم اکٹھے کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوا
اللّٰہَ
فِیۡۤ اَیَّامٍ
مَّعۡدُوۡدٰتٍ
فَمَنۡ
تَعَجَّلَ
فِیۡ یَوۡمَیۡنِ
فَلَاۤ
اِثۡمَ
عَلَیۡہِ
وَمَنۡ
تَاَخَّرَ
فَلَاۤ
اِثۡمَ
عَلَیۡہِ
لِمَنِ
اتَّقٰی
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّکُمۡ
اِلَیۡہِ
تُحۡشَرُوۡنَ
اور تم یاد کرو
اللہ تعا لی کو
دنوں میں
گنتی کے چند
پھر جو شخص
جلدی کرتا ہے
دو دنوں میں
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
اور جو
تاخیر کرے
تو نہیں
کوئی گناہ
اس پر
اس کے لئےجو
اللہ تعا لی سے ڈرے
اورتم ڈرو
اللہ تعا لی سے
اور جان لو
یقینا ًتم
اس کی طرف
تم جمع کیے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاذْكُرُوا
اللّٰهَ
فِيْٓ
اَ يَّامٍ مَّعْدُوْدٰتٍ
فَمَنْ
تَعَجَّلَ
فِيْ
يَوْمَيْنِ
فَلَآ
اِثْمَ
عَلَيْهِ
وَمَنْ
تَاَخَّرَ
فَلَآ
اِثْمَ
عَلَيْهِ
لِمَنِ
اتَّقٰى
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّكُمْ
اِلَيْهِ
تُحْشَرُوْنَ
اور تم یاد رکھو
اللہ
میں
دن۔ گنتی کے
پس جو
جلد چلا گیا
میں
دو دن
تو نہیں
گناہ
اس پر
اور جس
تاخیر کی
تو نہیں
گناہ
اس پر
لیے۔ جو
ڈرتا رہا
اور تم ڈرو
اللہ
اور جان لو
کہ تم
اس کی طرف
جمع کیے جاؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]