اور لوگوں میں سے بعض وہ ہے جس کی بات دنیا کی زندگی کے بارے میں تجھے اچھی لگتی ہے اور وہ اللہ کو اس پر گواہ بناتا ہے جو اس کے دل میں ہے، حالانکہ وہ جھگڑے میں سخت جھگڑالو ہے۔[204]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یُّعۡجِبُکَ
قَوۡلُہٗ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَیُشۡہِدُ
اللّٰہَ
عَلٰی
مَا
فِیۡ قَلۡبِہٖ
وَہُوَ
اَلَدُّ
الۡخِصَامِ
اور لوگوں میں سے کوئی ہے
جو
خوش کرتی ہے آپ کو
بات اس کی
زندگی میں
دنیا کی
اور وہ گواہ بناتا ہے
اللہ کو
اوپر
اس کے جو
اس کے دل میں ہے
حالانکہ وہ
سخت جھگڑالو ہے
جھگڑاکرنے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یُّعۡجِبُکَ
قَوۡلُہٗ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَیُشۡہِدُ
اللّٰہَ
عَلٰی
مَا
فِیۡ قَلۡبِہٖ
وَہُوَ
اَلَدُّ
الۡخِصَامِ
اور لوگوں میں سےکو ئی ہے
جس کی
پسند آتی ہے آپ کو
بات اس کی
زندگی میں
دنیا کی
اور وہ گواہ بناتا ہے
اللہ تعا لی کو
اوپر
اس کے جو
اس کے دل میں ہے
حالانکہ وہ
سخت
جھگڑالو ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنَ
النَّاسِ
مَن
يُّعْجِبُكَ
قَوْلُهٗ
فِي
الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
وَيُشْهِدُ
اللّٰهَ
عَلٰي
مَا
فِيْ قَلْبِهٖ
وَھُوَ
اَلَدُّ
الْخِصَامِ
اور سے
لوگ
جو
تمہیں بھلی معلو ہوتی ہے
اس کی بات
میں
زندگی
دنیا
اور وہ گواہ بناتا ہے
اللہ
پر
جو
اس کے دل میں
حالانکہ وہ
سخت
جھگڑالو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]