وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۲۰۱﴾
اور ان میں سے کوئی وہ ہے جو کہتا ہے اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔[201]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمِنْهُمْ
|
And from those |
مَنْ
|
who |
يَقُولُ ق و ل |
say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
رَبَّنَا ر ب ب |
Our Lord! |
آتِنَا أ ت ي |
Grant us اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
فِي
|
in |
الدُّنْيَا د ن و |
the world |
حَسَنَةً ح س ن |
good حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
وَفِي
|
and in |
الْآخِرَةِ أ خ ر |
the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
حَسَنَةً ح س ن |
good حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
وَقِنَا و ق ي |
and save us وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|
عَذَابَ ع ذ ب |
(from the) punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
النَّارِ ن و ر |
(of) the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|