اور بے شک وہ قریب تھے کہ تجھے اس سے ضرور ہی بہکا دیں جو ہم نے تیری طرف وحی کی، تاکہ تو ہم پر اس کے سوا جھوٹ باندھ دے اور اس وقت وہ ضرور تجھے دلی دوست بنا لیتے۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کَادُوۡا
لَیَفۡتِنُوۡنَکَ
عَنِ الَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
لِتَفۡتَرِیَ
عَلَیۡنَا
غَیۡرَہٗ
وَاِذًا
لَّاتَّخَذُوۡکَ
خَلِیۡلًا
اور بے شک
وہ قریب تھے کہ
البتہ وہ فتنے میں ڈالیں آپ کو
اس سے جو
وحی کی ہم نے
طرف آپ کے
تا کہ آپ گھڑ لائیں
ہم پر
سوائے اس (وحی )کے
اور تب
ضرور وہ بنا لیتے آپ کو
دلی دوست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کَادُوۡا
لَیَفۡتِنُوۡنَکَ
عَنِ الَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
لِتَفۡتَرِیَ
عَلَیۡنَا
غَیۡرَہٗ
وَاِذًا
لَّاتَّخَذُوۡکَ
خَلِیۡلًا
اور بلاشبہ
قریب تھے وہ سب
کہ ضرور بہکا دیں آپ کو
اس سے جو
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
تاکہ آپ گھڑ لائیں
اوپر ہمارے
اس کے علاوہ
اور تب
ضرور بنا لیتےوہ آپ کو
دلی دوست
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
كَادُوْا
لَيَفْتِنُوْنَكَ
عَنِ
الَّذِيْٓ
اَوْحَيْنَآ
اِلَيْكَ
لِتَفْتَرِيَ
عَلَيْنَا
غَيْرَهٗ
وَاِذًا
لَّاتَّخَذُوْكَ
خَلِيْلًا
اور تحقیق
وہ قریب تھا
کہ تمہیں بچلا دیں
سے
وہ لوگ جو
ہم نے وحی کی
تمہاری طرف
تاکہ تم جھوٹ باندھو
ہم پر
اس کے سوا
اور اس صورت میں
البتہ وہ تمہیں بنا لیتے
دوست
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔