اَوۡ تَکُوۡنَ لَکَ جَنَّۃٌ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الۡاَنۡہٰرَ خِلٰلَہَا تَفۡجِیۡرًا ﴿ۙ۹۱﴾
یا تیرے لیے کھجوروں اور انگور کا ایک باغ ہو، پس تو اس کے درمیان نہریں جاری کردے، خوب جاری کرنا۔[91]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَوْ
|
Or |
تَكُونَ ك و ن |
you have مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لَكَ
|
for you |
جَنَّةٌ ج ن ن |
a garden جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
مِنْ
|
of |
نَخِيلٍ ن خ ل |
date-palms |
وَعِنَبٍ ع ن ب |
and grapes |
فَتُفَجِّرَ ف ج ر |
and cause to gush forth فَجَر:کسی چیز کا وسیع و عریض رقبہ میں بہنا۔ مترادفات .اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
|
|
الْأَنْهَارَ ن ه ر |
the rivers |
خِلَالَهَا خ ل ل |
within them خِلَال:دو ایسی چیزوں کا درمیان یا اندرونی حصہ جن کا آپس میں تعلق ہو۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
|
|
تَفْجِيرًا ف ج ر |
abundantly فَجَر:کسی چیز کا وسیع و عریض رقبہ میں بہنا۔ مترادفات .اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
|
|