اور لوگوں کو کسی چیز نے نہیں روکا کہ وہ ایمان لائیں، جب ان کے پاس ہدایت آئی مگر اس بات نے کہ انھوں نے کہا کیا اللہ نے ایک بشر کو پیغام پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے؟[94]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مَنَعَ
النَّاسَ
اَنۡ
یُّؤۡمِنُوۡۤا
اِذۡ
جَآءَہُمُ
الۡہُدٰۤی
اِلَّاۤ
اَنۡ
قَالُوۡۤا
اَبَعَثَ
اللّٰہُ
بَشَرًا
رَّسُوۡلًا
اور نہیں
روکا
لوگوں کو
کہ
وہ ایمان لائیں
جب
آگئی ان کے پاس
ہدایت
مگر
یہ کہ
انہوں کے کہا
کیا بھیجا
اللہ نے
ایک انسان کو
رسول بنا کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مَنَعَ
النَّاسَ
اَنۡ
یُّؤۡمِنُوۡۤا
اِذۡ
جَآءَہُمُ
الۡہُدٰۤی
اِلَّاۤ
اَنۡ
قَالُوۡۤا
اَبَعَثَ
اللّٰہُ
بَشَرًا
رَّسُوۡلًا
اور نہیں
روکا
لوگوں کو
یہ کہ
وہ ایمان لائیں
جب
آگئی اُن کے پاس
ہدایت
اس کے سوا
یہ کہ
انھوں نے کہا
کیا بھیجا ہے
اللہ تعا لیٰ نے
ایک انسان کو
رسول بناکر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
مَنَعَ
النَّاسَ
اَنْ يُّؤْمِنُوْٓا
اِذْ
جَآءَهُمُ
الْهُدٰٓى
اِلَّآ
اَنْ
قَالُوْٓا
اَبَعَثَ
اللّٰهُ
بَشَرًا
رَّسُوْلًا
اور نہیں
روکا
لوگ (جمع)
کہ وہ ایمان لائیں
جب
ان کے پاس آگئی
ہدایت
مگر
یہ کہ
انہوں نے کہا
کیا بھیجا
اللہ
ایک بشر
رسول
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]