یا تیرے لیے سونے کا ایک گھر ہو، یا تو آسمان میں چڑھ جائے اور ہم تیرے چڑھنے کا ہرگز یقین نہ کریں گے، یہاں تک کہ تو ہم پر کوئی کتاب اتار لائے جسے ہم پڑھیں۔ تو کہہ میرا رب پاک ہے، میں تو ایک بشر کے سوا کچھ نہیں جو رسول ہے۔[93]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
یَکُوۡنَ
لَکَ
بَیۡتٌ
مِّنۡ زُخۡرُفٍ
اَوۡ
تَرۡقٰی
فِی السَّمَآءِ
وَلَنۡ
نُّؤۡمِنَ
لِرُقِیِّکَ
حَتّٰی
تُنَزِّلَ
عَلَیۡنَا
کِتٰبًا
نَّقۡرَؤُہٗ
قُلۡ
سُبۡحَانَ
رَبِّیۡ
ہَلۡ
کُنۡتُ
اِلَّا
بَشَرًا
رَّسُوۡلًا
یا
ہو
تمہارے لیے
گھر
سونے کا
یا
تم چڑھ جاؤ
آسمان میں
اور ہر گز نہیں
ہم مانیں گے
تمہارے چڑھنے کو
حتی کہ
تم اتار لاؤ
ہم پر
ایک کتاب
ہم پڑھیں اسے
کہہ دیجیے
پاک ہے
رب میرا
نہیں
ہوں میں
مگر
ایک انسان
جو رسول ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
یَکُوۡنَ
لَکَ
بَیۡتٌ
مِّنۡ زُخۡرُفٍ
اَوۡ
تَرۡقٰی
فِی السَّمَآءِ
وَلَنۡ
نُّؤۡمِنَ
لِرُقِیِّکَ
حَتّٰی
تُنَزِّلَ
عَلَیۡنَا
کِتٰبًا
نَّقۡرَؤُہٗ
قُلۡ
سُبۡحَانَ
رَبِّیۡ
ہَلۡ
کُنۡتُ
اِلَّا
بَشَرًا
رَّسُوۡلًا
یا
ہو
آپ کے لیے
گھر
سونےکا
یا
آپ چڑھ جائیں
آسمان میں
اور ہر گز نہیں
ہم مانیں گے
آپ کے چڑھنے کو
یہاں تک کہ
آپ اتار دیں
ہم پر
ایسی کتاب
ہم پڑھیں اس کو
آپ کہہ دیں
پاک ہے
میرا رب
نہیں
ہوں میں
سوائے
ایک انسان
اور رسول کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوْ
يَكُوْنَ
لَكَ
بَيْتٌ
مِّنْ
زُخْرُفٍ
اَوْ
تَرْقٰى
فِي السَّمَآءِ
وَلَنْ نُّؤْمِنَ
لِرُقِيِّكَ
حَتّٰى
تُنَزِّلَ
عَلَيْنَا
كِتٰبًا
نَّقْرَؤُهٗ
قُلْ
سُبْحَانَ
رَبِّيْ
هَلْ كُنْتُ
اِلَّا
بَشَرًا
رَّسُوْلًا
یا
ہو
تیرے لیے
ایک گھر
سے۔ کا
سونا
یا
تو چڑھ جائے
آسمانوں میں
اور ہم ہرگز نہ مانیں گے
تیرے چڑھنے کو
یہانتک کہ
تو اتارے
ہم پر
ایک کتاب
ہم پڑھ لیں جسے
آپ کہ دیں
پاک ہے
میرا رب
نہیں ہوں میں
مگر۔ صرف
ایک بشر
رسول
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]