اور بلاشبہ یقینا ہم نے موسیٰ کو نو واضح نشانیاں دیں، سو بنی اسرائیل سے پوچھ، جب وہ ان کے پاس آیا تو فرعون نے اس سے کہا یقینا میں تو تجھے اے موسیٰ! جادو زدہ سمجھتا ہوں۔[101]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسٰی
تِسۡعَ
اٰیٰتٍۭ
بَیِّنٰتٍ
فَسۡئَلۡ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اِذۡ
جَآءَہُمۡ
فَقَالَ
لَہٗ
فِرۡعَوۡنُ
اِنِّیۡ
لَاَظُنُّکَ
یٰمُوۡسٰی
مَسۡحُوۡرًا
اور البتہ تحقیق
دیں ہم نے
موسیٰ کو
نو
نشانیاں
واضح
تو پوچھ لو
بنی اسرائیل سے
جب
وہ آیا ان کے پاس
تو کہا
اسے
فرعون نے
بےشک میں
البتہ میں گمان کرتا ہوں تجھے
اے موسیٰ
سحر زدہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسٰی
تِسۡعَ
اٰیٰتٍۭ
بَیِّنٰتٍ
فَسۡئَلۡ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اِذۡ
جَآءَہُمۡ
فَقَالَ
لَہٗ
فِرۡعَوۡنُ
اِنِّیۡ
لَاَظُنُّکَ
یٰمُوۡسٰی
مَسۡحُوۡرًا
اور بلاشبہ یقیناً
دئیے ہم نے
موسٰی کو
نو
نشانیاں(معجزات)
واضح
چنانچہ آپ پو چھ لیں
بنی اسرائیل سے
جب
آیا مو سٰی ان کے پاس
تو کہا
اس سے
فرعون نے
یقیناً میں
واقعی سمجھتا ہوں تجھے
اے موسٰی
سحرزدہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَقَدْ اٰتَيْنَا
مُوْسٰي
تِسْعَ
اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ
فَسْئَلْ
بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
اِذْ
جَآءَهُمْ
فَقَالَ
لَهٗ
فِرْعَوْنُ
اِنِّىْ
لَاَظُنُّكَ
يٰمُوْسٰي
مَسْحُوْرًا
اور
البتہ ہم نے دیں
موسیٰ
نو
کھلی نشانیاں
پو پوچھ تو
بنی اسرائیل
جب
ان کے پاس آیا
تو کہا
اس کو
فرعون
بیشک میں
تجھ پر گمان کرتا ہوں
اے موسیٰ
جادو کیا گیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]