کہہ دے اللہ کو پکارو، یا رحمان کو پکارو، تم جس کو بھی پکارو گے سو یہ بہترین نام اسی کے ہیں اور اپنی نماز نہ بلند آواز سے پڑھ اور نہ اسے پست کر اور اس کے درمیان کوئی راستہ اختیار کر۔[110]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
ادۡعُوا
اللّٰہَ
اَوِ
ادۡعُوا
الرَّحۡمٰنَ
اَیًّامَّا
تَدۡعُوۡا
فَلَہُ
الۡاَسۡمَآءُ
الۡحُسۡنٰی
وَلَا
تَجۡہَرۡ
بِصَلَاتِکَ
وَلَا
تُخَافِتۡ
بِہَا
وَابۡتَغِ
بَیۡنَ
ذٰلِکَ
سَبِیۡلًا
کہ دیجیے
پکارو
اللہ کو
یا
پکارو
رحمٰن کو
جس (نام ) سے بھی
تم پکارو گے
تو اسی کے لیے ہیں
نام
اچھے اچھے
اور نہ
آپ آواز بلند کیجیے
اپنی نماز میں
اور نہ
آپ پست کیجیے
اسے
اور اختیار کیجیے
درمیان
اس کے
کوئی راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِ
ادۡعُوا
اللّٰہَ
اَوِ
ادۡعُوا
الرَّحۡمٰنَ
اَیًّامَّا
تَدۡعُوۡا
فَلَہُ
الۡاَسۡمَآءُ
الۡحُسۡنٰی
وَلَا تَجۡہَرۡ
بِصَلَاتِکَ
وَلَا تُخَافِتۡ
بِہَا
وَابۡتَغِ
بَیۡنَ
ذٰلِکَ
سَبِیۡلًا
آپ کہہ دیں
پکارو
اللہ تعالی کہہ کر
یا
پکارو
رحمٰن کہہ کر
جس سے بھی
تم پکارو
تو اس کے لیےہیں
نا م
بہترین
اور نہ آپ آواز بلند کریں
اپنی نماز میں
اور نہ ہی آہستہ رکھیں
اسے
اور تلاش کریں
درمیان
اس کے
راستہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلِ
ادْعُوا
اللّٰهَ
اَوِ
ادْعُوا
الرَّحْمٰنَ
اَيًّا مَّا
تَدْعُوْا
فَلَهُ
لْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى
وَلَا تَجْهَرْ
بِصَلَاتِكَ
وَ
لَا تُخَافِتْ
بِهَا
وَابْتَغِ
بَيْنَ ذٰلِكَ
سَبِيْلًا
آپ کہ دیں
تم پکارو
اللہ
یا
تم پکارو
رحمن
جو کچھ بھی
تم پکارو گے
تو اسی کے لیے
سب سے اچھے نام
اور نہ بلند کرو تم
اپنی نماز میں
اور
نہ بالکل پست کرو تم
اس میں
اور ڈھونڈو
اس کے درمیان
راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]