اور کہہ دے سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے نہ کوئی اولاد بنائی ہے اور نہ بادشاہی میں اس کاکوئی شریک ہے اور نہ عاجز ہوجانے کی وجہ سے کوئی اس کا مدد گار ہے اور اس کی بڑائی بیان کر، خوب بڑائی بیان کرنا۔[111]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ قُلِ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
لَمۡ
یَتَّخِذۡ
وَلَدًا
وَّلَمۡ
یَکُنۡ
لَّہٗ
شَرِیۡکٌ
فِی الۡمُلۡکِ
وَلَمۡ
یَکُنۡ
لَّہٗ
وَلِیٌّ
مِّنَ الذُّلِّ
وَکَبِّرۡہُ
تَکۡبِیۡرًا
اور کہہ دیجئے
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
وہ جس نے
نہیں
بنائی
کوئی اولاد
اور نہیں
ہے
اس کے لیے
کوئی شریک
بادشاہت میں
اور نہیں
ہے
اس کے لئے
کوئی مددگار
کمزوری (کی وجہ) سے
اور بڑائی بیان کیجیے
خوب بڑائی بیان کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ قُلِ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
لَمۡ
یَتَّخِذۡ
وَلَدًا
وَّلَمۡ یَکُنۡ
لَّہٗ
شَرِیۡکٌ
فِی الۡمُلۡکِ
وَلَمۡ یَکُنۡ
لَّہٗ
وَلِیٌّ
مِّنَ الذُّلِّ
وَکَبِّرۡہُ
تَکۡبِیۡرًا
اور آپ کہہ دیں
تمام تعریف
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
وہ جس نے
نہ
بنائی
کوئی اولاد
اور نہیں ہے
اس کے لیے
کو ئی شریک
بادشاہت میں
اور نہیں ہے
اس کے لیے
کوئی مددگار
کمزوری کی وجہ سے
اور آپ بڑائی بیا ن کریں اس کی
خوب بڑائی بیان کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقُلِ
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِيْ
لَمْ يَتَّخِذْ
وَلَدًا
وَّلَمْ يَكُنْ
لَّهٗ
شَرِيْك
فِي الْمُلْكِ
وَلَمْ يَكُنْ
لَّهٗ
وَلِيٌّ
مِّنَ
الذُّلِّ
وَكَبِّرْهُ
تَكْبِيْرًا
اور کہ دیں
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
وہ جس نے
نہیں بنائی
کوئی اولاد
اور نہیں ہے
اس کے لیے
کوئی شریک
سلطنت میں
اور نہیں ہے
اس کا
کوئی مددگار
سے۔ سبب
ناتوانی
اور اس کی بڑائی کرو
خوب بڑائی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]