اور جب تم ان سے الگ ہو چکے اور ان چیزوں سے بھی جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں تو کسی غار کی طرف (جاکر) پناہ لے لو، تمھارا رب تمھارے لیے اپنی کچھ رحمت کھول دے گا اور تمھارے لیے تمھارے کام میں کوئی سہولت مہیا کر دے گا۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذِ
اعۡتَزَلۡتُمُوۡہُمۡ
وَمَا
یَعۡبُدُوۡنَ
اِلَّا
اللّٰہَ
فَاۡوٗۤا
اِلَی
الۡکَہۡفِ
یَنۡشُرۡ
لَکُمۡ
رَبُّکُمۡ
مِّنۡ رَّحۡمَتِہٖ
وَیُہَیِّیٔۡ
لَکُمۡ
مِّنۡ اَمۡرِکُمۡ
مِّرۡفَقًا
اور جب
الگ ہو گئے تم ان سے
اور جن کی
وہ عبادت کر رہے ہیں
سوائے
اللہ کے
تو پناہ لو
طرف
غار کے
وہ پھیلا دے گا
تمہارے لیے
رب تمہارا
اپنی رحمت میں سے
اور وہ مہیا کرے گا
تمہارے لیے
تمہارے معاملے میں سے
سہولت/آسانی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذِ
اعۡتَزَلۡتُمُوۡہُمۡ
وَمَا
یَعۡبُدُوۡنَ
اِلَّا
اللّٰہَ
فَاۡوٗۤا
اِلَی
الۡکَہۡفِ
یَنۡشُرۡ
لَکُمۡ
رَبُّکُمۡ
مِّنۡ رَّحۡمَتِہٖ
وَیُہَیِّیٔۡ
لَکُمۡ
مِّنۡ اَمۡرِکُمۡ
مِّرۡفَقًا
اور جب
تم الگ ہو چکے اُن سے
اور جن کی
وہ عبادت کرتے ہیں
ما سوا
اللہ تعالی کے
تو پناہ لے لو
طرف
کسی غار کے
پھیلا دے گا
تمہارے لئے
رب تمہارا
اپنی کچھ رحمت
اور مہیا کرے گا
تمہارے لئے
تمہارے کام میں
آسانی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذِ
اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ
وَ
مَا يَعْبُدُوْنَ
اِلَّا اللّٰهَ
فَاْوٗٓا
اِلَى
الْكَهْفِ
يَنْشُرْ لَكُمْ
رَبُّكُمْ
مِّنْ
رَّحْمَتِهٖ
وَيُهَيِّئْ
لَكُمْ
مِّنْ
اَمْرِكُمْ
مِّرْفَقًا
اور جب
تم نے ان سے کنارہ کرلیا
اور
جو وہ پوجتے ہیں
اللہ کے سوا
تو پناہ لو
طرف میں
غار
پھیلادے گا تمہیں
تمہارا رب
سے
اپنی رحمت
مہیا کرے گا
تمہارے لیے
سے
تمہارے کام
سہولت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]