اور تو انھیں جاگتے ہوئے خیال کرے گا، حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں اور ہم دائیں اور بائیں ان کی کروٹ پلٹتے رہتے ہیں اور ان کا کتا اپنے دونوں بازو دہلیز پر پھیلائے ہوئے ہے۔ اگر تو ان پر جھانکے تو ضرور بھاگتے ہوئے ان سے پیٹھ پھیر لے اور ضرور ان کے خوف سے بھر دیا جائے۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَحۡسَبُہُمۡ
اَیۡقَاظًا
وَّہُمۡ
رُقُوۡدٌ
وَّنُقَلِّبُہُمۡ
ذَاتَ الۡیَمِیۡنِ
وَ ذَاتَ الشِّمَالِ
وَکَلۡبُہُمۡ
بَاسِطٌ
ذِرَاعَیۡہِ
بِالۡوَصِیۡدِ
لَوِ
اطَّلَعۡتَ
عَلَیۡہِمۡ
لَوَلَّیۡتَ
مِنۡہُمۡ
فِرَارًا
وَّلَمُلِئۡتَ
مِنۡہُمۡ
رُعۡبًا
اور آپ سمجھتے انہیں
کہ وہ جاگ رہے ہیں
حالانکہ وہ
سوئے ہوئے تھے
اور ہم کروٹیں بدلتے رہتے ان کی
دائیں جانب
اور بائیں جانب
اور کتا ان کا
پھیلائے ہوئے تھا
اپنے دونوں ہاتھ
دہانے پر
اگر
جھانکتے آپ
ان پر
البتہ پیٹھ پھیر لیتے آپ
ان سے
بھاگتے ہوئے
اور البتہ بھر دیئے جاتے آپ
ان سے
رعب میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَحۡسَبُہُمۡ
اَیۡقَاظًا
وَّہُمۡ
رُقُوۡدٌ
وَّنُقَلِّبُہُمۡ
ذَاتَ الۡیَمِیۡنِ
وَ ذَاتَ الشِّمَالِ
وَکَلۡبُہُمۡ
بَاسِطٌ
ذِرَاعَیۡہِ
بِالۡوَصِیۡدِ
لَوِاطَّلَعۡتَ
عَلَیۡہِمۡ
لَوَلَّیۡتَ
مِنۡہُمۡ
فِرَارًا
وَّلَمُلِئۡتَ
مِنۡہُمۡ
رُعۡبًا
اور آپ خیال کریں گے ان کو
بیدار
حا لانکہ وہ ہیں
سوئے ہوئے
اور ہم کروٹ دلواتے ہیں اُن کو
دائیں طرف سے
اور بائیں طرف سے
اور کتا اُن کا
پھیلائے ہوئے ہے
اپنے بازو
دہلیز پر
اگر آپ جھانک کر دیکھیں
انہیں
ضرور الٹے پاؤں پھر جائیں
اُن سے
بھاگتے ہوئے
اور ضرور بھر دیا جائے آپ کو
اُن سے
دہشت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَتَحْسَبُهُمْ
اَيْقَاظًا
وَّهُمْ
رُقُوْدٌ
وَّنُقَلِّبُهُمْ
ذَاتَ الْيَمِيْنِ
وَذَاتَ الشِّمَالِ
وَكَلْبُهُمْ
بَاسِطٌ
ذِرَاعَيْهِ
بِالْوَصِيْدِ
لَوِ اطَّلَعْتَ
عَلَيْهِمْ
لَوَلَّيْتَ
مِنْهُمْ
فِرَارًا
وَّلَمُلِئْتَ
مِنْهُمْ
رُعْبًا
اور تو انہیں سمجھے
بیدار
حالانکہ وہ
سوائے ہوئے
اور ہم بدلواتے ہیں انہیں
دائیں طرف
اور بائیں طرف
اور ان کا کتا
پھیلائے ہوئے
دونوں ہاتھ
دہلیز پر
اگر تو جھانکتا
ان پر
تو پیٹھ پھیرتا
ان سے
بھاگتا ہوا
اور تو بھرجاتا
ان سے
دہشت میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]