اور اسی طرح ہم نے انھیں اٹھایا، تاکہ وہ آپس میں ایک دوسرے سے پوچھیں، ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا تم کتنی دیر رہے؟ انھوں نے کہا ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ رہے، دوسروں نے کہا تمھارا رب زیادہ جاننے والا ہے جتنی مدت تم رہے ہو، پس اپنے میں سے ایک کو اپنی یہ چاندی دے کر شہر کی طرف بھیجو، پس وہ دیکھے کہ اس میں کھانے کے لحاظ سے زیادہ ستھرا کون ہے، پھر تمھارے پاس اس سے کچھ کھانا لے آئے اور نرمی و باریک بینی کی کوشش کرے اور تمھارے بارے میں کسی کو ہرگز معلوم نہ ہونے دے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
بَعَثۡنٰہُمۡ
لِیَتَسَآءَلُوۡا
بَیۡنَہُمۡ
قَالَ
قَآئِلٌ
مِّنۡہُمۡ
کَمۡ
لَبِثۡتُمۡ
قَالُوۡا
لَبِثۡنَا
یَوۡمًا
اَوۡ
بَعۡضَ
یَوۡمٍ
قَالُوۡا
رَبُّکُمۡ
اَعۡلَمُ
بِمَا
لَبِثۡتُمۡ
فَابۡعَثُوۡۤا
اَحَدَکُمۡ
بِوَرِقِکُمۡ ہٰذِہٖۤ
اِلَی الۡمَدِیۡنَۃِ
فَلۡیَنۡظُرۡ
اَیُّہَاۤ
اَزۡکٰی
طَعَامًا
فَلۡیَاۡتِکُمۡ
بِرِزۡقٍ
مِّنۡہُ
وَلۡـیَتَلَطَّفۡ
وَلَا
یُشۡعِرَنَّ
بِکُمۡ
اَحَدًا
اور اسی طرح
اٹھایا ہم نے انہیں
تاکہ وہ ایک دوسرے سے سوال کریں
آپس میں
کہا
کہنے والے نے
ان میں سے
کتنا
ٹھہرے تم
انہوں نے کہا
ٹھہرے ہم
ایک دن
یا
کچھ حصہ
دن کا
وہ کہنے لگے
رب تمہارا
زیادہ جانتا ہے
اسے جو
ٹھہرے تم
پس بھیجو
اپنے میں سے کسی ایک کو
ساتھ اپنی اس چاندی کے
طرف شہر کے
پھر چاہیے کہ وہ دیکھے
کون سا ان میں سے
زیادہ پاکیزہ
کھانا ہے
پس چاہیے کہ لائے تمہارے پاس
کھانا
اس سے
اور چاہیے کہ وہ نرمی کرے
اور نہ
وہ ہر گز خبر دے
تمہارے بارے میں
کسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
بَعَثۡنٰہُمۡ
لِیَتَسَآءَلُوۡا
بَیۡنَہُمۡ
قَالَ
قَآئِلٌ
مِّنۡہُمۡ
کَمۡ
لَبِثۡتُمۡ
قَالُوۡا
لَبِثۡنَا
یَوۡمًا
اَوۡ
بَعۡضَ
یَوۡمٍ
قَالُوۡا
رَبُّکُمۡ
اَعۡلَمُ
بِمَا
لَبِثۡتُمۡ
فَابۡعَثُوۡۤا
اَحَدَکُمۡ
بِوَرِقِکُمۡ
ہٰذِہٖۤ
اِلَی الۡمَدِیۡنَۃِ
فَلۡیَنۡظُرۡ
اَیُّہَاۤ
اَزۡکٰی
طَعَامًا
فَلۡیَاۡتِکُمۡ
بِرِزۡقٍ
مِّنۡہُ
وَلۡـیَتَلَطَّفۡ
وَلَا یُشۡعِرَنَّ
بِکُمۡ
اَحَدًا
اوراسی طرح
ااٹھایا ہم نے انہیں
تاکہ وہ ایک دوسرے سے پوچھ گچھ کریں
آپس میں
کہا
کہنے والے نے
اُن میں سے
کتنی دیر
رہے ہو تم
انھوں نے کہا
ہم رہے ہیں
ایک دن
یا
کچھ حصہ
دن کا
انہوں نے کہا
رب تمہارا
زیادہ جانتا ہے
اس کو جو
رہے تم
چنانچہ بھیجیں اپنے میں سے
کسی ایک کو
اپنی چاندی دے کر
یہ
شہر کی طرف
پھر چاہیے کہ وہ دیکھیں
کہاں ہے
زیادہ صاف ستھرا
کھانا
پھر چاہیے کہ وہ لائے تمہارے
کھانے کو
اس میں سے
اور چاہیے کہ وہ نرمی اور باریک بینی کی کوشش کرے
اور ہرگز معلوم نہ ہونے دے
تمہارے متعلق
کسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
بَعَثْنٰهُمْ
لِيَتَسَآءَلُوْا
بَيْنَهُمْ
قَالَ
قَآئِلٌ
مِّنْهُمْ
كَمْ لَبِثْتُمْ
قَالُوْا
لَبِثْنَا
يَوْمًا
اَوْ
بَعْضَ يَوْمٍ
قَالُوْا
رَبُّكُمْ
اَعْلَمُ
بِمَا لَبِثْتُمْ
فَابْعَثُوْٓا
اَحَدَكُمْ
بِوَرِقِكُمْ
هٰذِهٖٓ
اِلَى
الْمَدِيْنَةِ
فَلْيَنْظُرْ
اَيُّهَآ
اَزْكٰى
طَعَامًا
فَلْيَاْتِكُمْ
بِرِزْقٍ
مِّنْهُ
وَلْيَتَلَطَّفْ
وَ
لَا يُشْعِرَنَّ
بِكُمْ
اَحَدًا
اور اسی طرح
ہم نے انہیں اٹھایا
تاکہ وہ ایکدوسرے سے سوال کریں
آپس میں
کہا
ایک کہنے والا
ان میں سے
تم کتنی دیر رہے
انہوں نے کہا
ہم رہے
ایک دن
یا
ایک دن کا کچھ حصہ
انہوں نے کہا
تمہارا رب
خوب جانتا ہے
جتنی مدت تم رہے
پس بھیجو تم
اپنے میں سے ایک
اپنا روپیہ دے کر
یہ
طرف
شہر
پس وہ دیکھے
کون سا ان میں سے
پاکیزہ تر
کھانا
تو وہ تمہارے لیے لے آئے
کھانا
اس سے
اور نرمی کرے
اور
اور وہ خبر نہ دے بیٹھے
تمہاری
کسی کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]