کہہ دے میں تو تم جیسا ایک بشر ہی ہوں، میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمھارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے، پس جو شخص اپنے رب کی ملاقات کی امید رکھتا ہو تو لازم ہے کہ وہ عمل کرے نیک عمل اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ بنائے۔[110]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنَّمَاۤ
اَنَا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
یُوۡحٰۤی
اِلَیَّ
اَنَّمَاۤ
اِلٰـہُکُمۡ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
فَمَنۡ
کَانَ
یَرۡجُوۡا
لِقَآءَ
رَبِّہٖ
فَلۡیَعۡمَلۡ
عَمَلًا
صَالِحًا
وَّلَا
یُشۡرِکۡ
بِعِبَادَۃِ
رَبِّہٖۤ
اَحَدًا
کہہ دیجیے
بےشک
میں
ایک انسان ہوں
تم جیسا
وحی کی جاتی ہے
میری طرف
بےشک
الٰہ تمہارا
الٰہ ہے
ایک وہی
تو جو کوئی
ہو وہ
وہ امید رکھتا
ملاقات کی
اپنے رب سے
پس چاہیے کہ عمل کرے
عمل
نیک
اور نہ
وہ شریک ٹھہرائے
عبادت میں
اپنے رب کی
کسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنَّمَاۤ
اَنَا
بَشَرٌ
مِّثۡلُکُمۡ
یُوۡحٰۤی
اِلَیَّ
اَنَّمَاۤ
اِلٰـہُکُمۡ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
فَمَنۡ
کَانَ
یَرۡجُوۡا
لِقَآءَ
رَبِّہٖ
فَلۡیَعۡمَلۡ
عَمَلًا
صَالِحًا
وَّلَا یُشۡرِکۡ
بِعِبَادَۃِ
رَبِّہٖۤ
اَحَدًا
آپ کہہ دیں
یقیناً
میں
انسان ہوں
تمہارے جیسا ہی
وحی کی جاتی ہے
میری طرف
یقیناً
معبود تمہارا
معبود ہے
ایک
چنانچہ جو کوئی
ہے
امید رکھتا
ملاقات کی
اپنے رب کی
تو لازم ہے کہ وہ عمل کرے
عمل
نیک
اور نہ وہ شریک کرے
عبادت میں
اپنے رب کی
کسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنَّمَآ اَنَا
بَشَرٌ
مِّثْلُكُمْ
يُوْحٰٓى
اِلَيَّ
اَنَّمَآ
اِلٰهُكُمْ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ
فَمَنْ
كَانَ
يَرْجُوْا
لِقَآءَ
رَبِّهٖ
فَلْيَعْمَلْ
عَمَلًا
صَالِحًا
وَّ
لَا يُشْرِكْ
بِعِبَادَةِ
رَبِّهٖٓ
اَحَدًا
فرما دیں
اس کے سوا نہیں میں
بشر
تم جیسا
وحی کی جاتی ہے
میری طرف
فقط
تمہارا معبود
معبود
واحد
سو جو
ہو
امید رکھتا ہے
ملاقات
اپنا رب
تو اسے چاہیے کہ وہ عمل کرے
عمل
اچھے
اور
وہ شریک نہ کرے
عبادت میں
اپنا رب
کسی کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]