اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الضَّلٰلَۃَ بِالۡہُدٰی ۪ فَمَا رَبِحَتۡ تِّجَارَتُہُمۡ وَ مَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۶﴾
یہی لوگ ہیں جنھوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی، تو نہ ان کی تجارت نے نفع دیا اور نہ وہ ہدایت پانے والے بنے۔[16]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أُولَئِكَ
|
Those |
الَّذِينَ
|
(are) the ones who |
اشْتَرَوُا ش ر ي |
bought [مصباح القرآن] بیع و شرا ، مشتری ْ۔
|
الضَّلَالَةَ ض ل ل |
[the] astraying [مصباح القرآن] ضلالت ، گمراہی ۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ مترادفات .ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ مترادفات .ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ مترادفات .نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
|
|
بِالْهُدَى ه د ي |
for [the] guidance [مصباح القرآن] ہدایت ، ہادی برحق ۔
|
فَمَا
|
So not |
رَبِحَتْ ر ب ح |
profited |
تِجَارَتُهُمْ ت ج ر |
their commerce |
وَمَا
|
and not |
كَانُوا ك و ن |
were they مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مُهْتَدِينَ ه د ي |
guided-ones |