اس نے کہا میں نے وہ چیز دیکھی جو ان لوگوں نے نہیں دیکھی، سو میں نے رسول کے پائوں کے نشان سے ایک مٹھی اٹھالی، پھر میں نے وہ ڈال دی اور میرے دل نے اسی طرح کرنا میرے لیے خوش نما بنادیا۔[96]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
بَصُرۡتُ
بِمَا
لَمۡ
یَبۡصُرُوۡا
بِہٖ
فَقَبَضۡتُ
قَبۡضَۃً
مِّنۡ اَثَرِ
الرَّسُوۡلِ
فَنَبَذۡتُہَا
وَکَذٰلِکَ
سَوَّلَتۡ
لِیۡ
نَفۡسِیۡ
اس نے کہا
دیکھا میں نے
اسے جو
نہیں
انہوں نے دیکھا
جسے
پس مٹھی بھر لی میں نے
ایک مٹھی
نقشِ قدم سے
رسول کے
تو ڈال دیا میں نے اسے
اور اسی طرح
اچھا کر کے دکھایا
میرے لیے
میرے نفس نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
بَصُرۡتُ
بِمَا
لَمۡ یَبۡصُرُوۡا
بِہٖ
فَقَبَضۡتُ
قَبۡضَۃً
مِّنۡ اَثَرِ
الرَّسُوۡلِ
فَنَبَذۡتُہَا
وَکَذٰلِکَ
سَوَّلَتۡ
لِیۡ
نَفۡسِیۡ
اس نے کہا
میں نے دیکھی
وہ چیز جو
نہیں انہوں نے دیکھی
جس کو
تو میں نے اٹھائی
ایک مٹھی
نقشِ قدم سے
رسول کے
پھر میں نے پھینک دیا اس کو
اور اسی طرح
خوش نما بنا دیا
میرے لیے
میرے نفس کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
بَصُرْتُ
بِمَا
لَمْ يَبْصُرُوْا
بِهٖ
فَقَبَضْتُ
قَبْضَةً
مِّنْ
اَثَرِ الرَّسُوْلِ
فَنَبَذْتُهَا
وَكَذٰلِكَ
سَوَّلَتْ
لِيْ
نَفْسِيْ
وہ بولا
میں نے دیکھا
وہ جو کہ
انہوں نے نہ دیکھا
اس کو
پس میں نے مٹھی بھرلی
ایک مٹھی
سے
فرشتہ کا نقش قدم
تو میں نے وہ ڈالدی
اور اسی طرح
پھسلایا
مجھے
میرا نفس
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]